• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں، ملالہ

ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں ہوں، ملالہ

نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہوںملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ کے تحت ہونے والے یوتھ 2030 کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ ایسی دنیا قبول نہیں جہاں ہمارے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں کیے جاتے ہوںملالہ یوسفزئی نے مزید کہا کہ فیصلے ایسے کمروں میں ہوں جہاں ہم داخل نہ ہوسکیں، یہ قبول نہیں ۔انہوں نے یوتھ 2030 کانفرنس میں شریک نوجوان لیڈرز کو مبارکباد بھی دی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply