• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے: بھارتی آرمی چیف

بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے: بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو ایک اور گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے۔بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے۔ فی الحال سرجیکل اسٹرائیک کی تفصیل نہیں بتا سکتا۔بھارتی فوج کے سربراہ کایہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان اگر معمول کے تعلقات چاہتا ہے تو اقدامات کرے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply