واٹس ایپ سروس کن اسمارٹ فونز میں بند ہورہی ہے؟

واٹس ایپ میسنجر کے جدید ورژن کیلئے ایپل ڈیوائسز میں اب آئی اوایس 8 یا مزید آگے کے آپریٹنگ سسٹم کی ضرورت ہوگی۔اپ ڈیٹ سپورٹ ڈاکیومنٹ کے مطابق اب آئی فون 4 یا اُس سے پُرانی ڈیوائسز میں دوبارہ انسٹال نہیں کرسکیں گےیا اپ ڈیٹس موصول نہیں کرسکیں گے۔واٹس ایپ کا جدید ورژن آپ کونیا اکاؤنٹ بھی نہیں بنانے دےگا۔واٹس ایپ نے فروری 2020تک آئی او ایس 7 کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ تمام فنکشنز تب بھی ویسے ہی رہیں۔دستاویز کے مطابق کچھ فیچرزکسی بھی وقت بغیر خبردار کیے غائب ہوسکتےہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

The Stars بشکریہ

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply