اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت پاکستان مخالف جذبات ابھار کر انھیں الیکشن میں استعمال کرنا چاہتی ہے۔
آج نیوز کے پروگرام ‘آج رانا مبشر کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات بہترہوجائیں گے۔
Advertisements

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں اہمیت کا حامل ملک ہے اورہم اپنا کردار ادا کریں گے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں