ان برِ صغیر کا ایک نہایت ہی مقبول پتہ ہے جو منہ کی تازگی کیلئے کھایا جاتا ہے۔مقبولیت کا حامل یہ دل کی شکل والا گہرے ہرے رنگ کا پتہ اپنے اندر کئی صحت مند اجزاء رکھتا ہے جو انسانی صحت کیلئے نہایت مفید ہیں۔پان میں آئیوڈین، پوٹاشیئم، وِٹامن اے، وِٹامن بی1، وِٹامن بی 2 اور نِکوٹونک ایسڈ پائےجاتےہیں جو ہماری صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہیں۔درج ذیل پان کے 9 حیرت انگیز فوائد ملاحظہ ہوں۔پان کے پتے کے فوائد
٭ذیابیطس کیلئے اچھا ہوتا ہے۔
٭یہ ایک اینٹی کینسر ایجنٹ ہے۔
٭یہ زخموں کو ٹھیک کرنے میں مدد دیتا ہے۔
٭ڈپریشن میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
٭آپ کا کالیسٹرول کم کرتا ہے۔
٭اینٹی مائیکروبیل خصوصیات کا متحمل ہوتا ہے۔
٭دمے کی تکلیف میں راحت بخشتا ہے۔
٭منہ کی صحت بہتر بناتا ہے۔
٭ہاضمے کے نظام کی حفاظت کرتا ہے۔
Lybrate بشکریہ
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں