لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،  جس پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورکلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں کوئی اطلاع معلوم نہیں ہوئی، شیخوپورہ ،شاہ کوٹ اور دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply