شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے نو دہشتگردوں کو مار گرایا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت سات جوان بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے آئے دہشتگرد کمپاؤنڈ میں چھپے ہوئے تھے، آپریشن میں مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں