وہارا امباکر کی تحاریر

جغرافیہ کے قیدی (6) ۔ روس ۔ پڑوسی/وہاراامباکر

جب سوویت یونین ٹوٹا تو اس سے پندرہ ممالک برآمد ہوئے۔ جغرافیہ نے اپنا انتقام لیا اور نقشے پر زیادہ منطقی تصویر ابھری۔ پہاڑ، جھیل، دریا، سمندر ان ممالک کو الگ کرتے تھے۔ الگ جغرافیہ، کلچر اور زبان رکھنے والی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (5) ۔ روس ۔ گرم پانی/وہاراامباکر

روس یورپ میں طاقت سمجھی جاتی ہے لیکن ایشیائی طاقت نہیں۔ ایک وجہ یہ ہے کہ اگرچہ اس کا 75 فیصد علاقہ ایشیا میں ہے لیکن صرف 22 فیصد آبادی یہاں پر ہے۔ تیل، گیس اور معدنیات کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (4) ۔ روس ۔ توسیع/وہاراامباکر

روس کی ابتدائی ریاست جس علاقے میں قائم ہوئی تھی، اپنے جغرافیہ کی وجہ سے اس کا دفاع کرنا بہت مشکل تھا۔ روس کے پہلے زار آئیون خوفناک (Ivan the terrible) تھے۔ انہوں نے “جارحیت کے ذریعے دفاع” کا طریقہ←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (3) ۔ روس ۔ مسکووی/وہاراامباکر

صدر پیوٹن سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف کو پسند نہیں کرتے۔ سوویت یونین کے ٹوٹ جانے کو بیسویں صدی کا بڑا سیاسی سانحہ قرار دیتے ہیں اور سابق صدر کو اس کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ روس میں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (2) ۔ روس ۔ جغرافیہ/وہاراامباکر

روس بڑا ہے۔ بہت بڑا۔ بہت ہی بڑا۔ اس میں گیارہ ٹائم زون ہیں۔ ساٹھ لاکھ مربع میل پر مشتمل یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ اس کے جنگل، جھیلیں، دریا، منجمد علاقے، میدان،←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (1)-وہارا امباکر

ہم جس زمین پر رہتے ہیں اس نے ہمیشہ سے ہمیں شکل دی ہے۔ اس پر بسنے والوں کی جنگیں، طاقت، سیاست اور سماج اس کے حساب سے ڈھلے ہیں۔ بظاہر ایسا لگے کہ ٹیکنالوجی ہمارے جغرافیائی اور ذہنی فاصلے←  مزید پڑھیے

ذہانت (51،آخری قسط) ۔ مصنوعی ذہانت کی دنیا/وہاراامباکر

اس میں کوئی شک نہیں کہ آٹومیشن کے ساتھ ہماری زندگیوں میں بہت کچھ مثبت آیا ہے۔ ہمارے بنائے ہوئے الگورتھم بہت متاثر کن کامیابیاں حاصل کر چکے ہیں۔ یہ بہت مفید اور متاثر کن ہیں لیکن اپنے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

ذہانت (50) ۔ غلطی/وہاراامباکر

رحینہ ابراہم ایک آرکیٹکٹ تھیں، مقامی ہسپتال میں بھی کام کرتی تھیں اور ساتھ سٹینفورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہی تھیں۔ شوہر اور چار بچوں کے ساتھ ان کی مصروف زندگی تھی۔ ان کا hysterectomy کا آپریشن ہوا←  مزید پڑھیے

ذہانت (49) ۔ پہنچ/وہاراامباکر

مئی 2015 کو نیویارک میں ایک شخص نے ہتھوڑی سے ایک بیس سالہ نوجوان کے سر پر وار کیا۔ اس سے چھ گھنٹے بعد پارک میں بیٹھی ایک خاتون کو ہتھوڑا دے مارا۔ اس سے چند منٹ بعد راہ چلتی←  مزید پڑھیے

ذہانت (48) ۔ لاکھوں میں ایک/وہاراامباکر

چہرے پہچاننے والے الگورتھم دو طریقے سے کام کرتے ہیں۔ ایک طریقے میں یہ چہرے کا 3D ماڈل بناتے ہیں۔ یہ کئی کیمروں سے آنے والی 2D تصاویر کو ملا کر بنانے کا طریقہ ہو سکتا ہے یا پھر چہرے←  مزید پڑھیے

ذہانت (47) ۔ چور چور/وہاراامباکر

چہرے پہچان لینے کے الگورتھم پرفیکٹ نہیں لیکن کئی جگہوں پر استعمال ہو سکتے ہیں۔ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایسے لوگ جنہیں جوا کھیلنے کی لت پڑ چکی ہو، وہ خود کو ایک فہرست میں شامل کروا سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

ذہانت (46) ۔ مماثلت/وہاراامباکر

یہ جنوبی ڈینور میں 2014 کا واقعہ ہے۔ سٹیو ٹیلی اپنے گھر میں سوئے ہوئے تھے۔ گھر کا دروازہ کسی نے کھٹکھٹایا۔ ایک شخص معذرت خواہانہ انداز میں بولا کہ اس کی گاڑی غلطی سے ٹیلی کی باہر کھڑی گاڑی←  مزید پڑھیے

ذہانت (45) ۔ چہرے کی پہچان/وہاراامباکر

مصنوعی ذہانت کا ایک اہم عملی اطلاق چہرہ پہچانے کی صلاحیت میں ہے۔ یہ خود کئی طرح کی ہے اور الگ سوالات کے جوابات میں الگ طریقے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ سوال اس نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ کیا یہ←  مزید پڑھیے

ذہانت (44) ۔ جرم کی پیشگوئی/وہاراامباکر

سن 2011 میں پیدا ہونے والا الگورتھم ہزاروں اخباری سرخیوں میں آتا رہا۔ بہت شہرت پائی اور بہت تنقید کا شکار رہا۔ لیکن اس کی تعریف اور تنقید کرنے والوں میں اسے سمجھنے والے بہت کم تھے۔ یہ الگورتھم کسی←  مزید پڑھیے

ذہانت (43) ۔ زلزلے/وہاراامباکر

جرم کی پیشگوئی کے لئے نقب زنی ایسا جرم ہے جہاں سے شروعات کی جا سکتی ہیں۔ جیب تراشی کے برعکس آپ کو اس کی ٹھیک ٹھیک جگہ کا علم ہوتا ہے۔ منشیات سے متعلقہ جرائم کے برعکس زیادہ تر←  مزید پڑھیے

ذہانت (42) ۔ سب وے/وہاراامباکر

نیویارک کا سب وے سسٹم اس گنجان آباد شہر میں ٹرانسپورٹ کا ذریعہ ہے۔ آج ہر کوئی بلاخوف و خطر اس پر سفر کرتا ہے لیکن ستر اور اسی کی دہائی میں ایسا نہیں تھا۔ جرائم عام تھے۔ ٹرینوں کے←  مزید پڑھیے

ذہانت (41) ۔ Operation Lynx/وہاراامباکر

آندرے مشل گوئیری وکیل تھے جو شماریات کی طرف چلے گئے تھے۔ وہ فرانس کے محکمہ انصاف وابستہ تھے۔ انہوں نے 1820 میں فرانس میں ہونے والے قتل، ریپ اور ڈکیتیوں کا ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کیا تھا۔ اس وقت←  مزید پڑھیے

ذہانت (40) ۔ جرم/وہاراامباکر

جولائی 1995 کا دن تھا جب طالبہ لیڈز یونیورسٹی سے نکلیں اور پارکنگ کی طرف جا رہی تھیں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں وہ اپنا تھیسس مکمل کر رہی تھیں۔ گاڑی میں بیٹھی ہی تھیں کہ آواز سنی۔ کوئی بھاگتا ہوا←  مزید پڑھیے

ذہانت (39) ۔ بڑی توقعات/وہاراامباکر

خودکار گاڑیوں کے ساتھ وابستہ مسائل اپنی جگہ لیکن ایسے مستقبل کی کوشش کرنے کی بہت اچھی وجوہات ہیں۔ اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ ٹریفک حادثات قابلِ انسداد اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ اگر ٹیکنالوجی کی مدد←  مزید پڑھیے

ذہانت (38) ۔ نیم خودمختاری کے جھنجھٹ/وہاراامباکر

ٹیکنالوجی کی آمد کئی صلاحیتوں کو کند کر دیتی ہے آپ نے خود بھی مشاہدہ کیا ہو گا۔ لوگ فون نمبر یاد نہیں رکھ پاتے۔ لکھائی خراب ہوئی ہے۔ اور جی پی ایس استعمال کرنے والے راستے نہیں یاد رکھ←  مزید پڑھیے