کی تحاریر

سیاست سے محبوبیت کا سفر۔۔انعام الحق

سیاسی اتحاد بنتے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن سیاسی حلیف سے سیاسی لوگ قربت   بھی ضرورت کی رکھتے ہیں۔  مولانا فضل الرحمان اس وقت پاکستان کے وہ واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کے دل جیتے، پارلیمانی طور←  مزید پڑھیے

نرگسیت۔۔عارف خٹک

ڈاکٹر نے انجکشن لگانے کے لئےجیسے ہی میری آستین اُوپر  اُٹھائی،تو کلائی کے پاس جلنے کا پرانا زخم دیکھ کر پوچھنے لگا،کہ کس چیز کا نشان ہے؟۔ ڈاکٹر کو کیا بتاتا کہ سنہ 1997 کی وہ سرد رات کیسے بُھول←  مزید پڑھیے

ویلڈن راجہ یاسر سرفراز۔۔محمد علی عباس

قومیں تعلیم سے بنتی ہیں اور یہ بات ایک تعلیم يافتہ شخص ہی جانتا ہے۔26 دسمبر 2020 اس حوالے سے چکوال کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن تھا ،جب وزیر اعظم  پاکستان عمران خان نے صوبائی وزیر براۓ اعلیٰ←  مزید پڑھیے

غزل پلس(1)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

وہ مرکزہ تھا کہ شاید سبب تھا اےآنند کہ اختتام بھی جس کا غضب تھا اے آنند جنم جنم سے ترا ایک ہی مقدر ہے تو ایک موتی درون ِ صدف تھا اے آنند وہ رنگ اب بھی مرے دل←  مزید پڑھیے

تتلیوں کے پنکھ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

میرے ساتھ ہمیشہ عجیب ہوتا ہے ۔ کچھ بتانا ہوتا ہے،مگر کچھ پوچھ بیٹھتی ہوں ،اور مرزا ہے کہ اپنی قسم کا واحد۔ ۔سیدھے سبھاؤ کو الجھانے کا ماہر ۔کنول، پھول اور تتلیوں کے پنکھ پڑھتے ہوئے یونہی پوچھ بیٹھی←  مزید پڑھیے

ایک پیج یا آئین کا پیج؟ اسٹبلشمنٹ عوامی کٹہرے میں۔۔ارشد بٹ

اب یہ سوال اہم نہیں رہا کہ نئے سال ۲۰۲۱ میں نیازی حکومت کب گرے گی یا عوامی غیض و غضب سے بچی رہے گی۔ کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ دل کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح←  مزید پڑھیے

نوکری برائے فروخت۔۔آغرؔ ندیم سحر

سب سے پہلے آپ تجمل حسین کیس کے بارے میں مختصر جان لیں۔ فروری2019ء میں ایف آئی اے (FIA)کو خبر ملی کہ سی ایس ایس کے پیپرفروخت ہو رہے ہیں اوریہ معاملہ کئی سالوں سے جاری ہے جس میں کئی←  مزید پڑھیے

پشتونوں کا جینیاتی مطالعہ اور حقیقت۔۔ملک گوہر اقبال خان رماخیل

ڈی این اے کی دریافت “میشر” نے 1869 میں کی تھی اور اسے مواد میں پائے جانے والے خلیہ سے نکالا تھا۔ “ایوری،میکلیارڈ اور مکارٹی”نے اس کے موروثی مادہ ہونے کا ثبوت فراہم کیا تھا۔ جبکہ 1953 میں”ڈی واٹسن اور←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کا سفینہ۔۔سعید چیمہ

اپوزیشن کا سفینہ ڈوب چکا،بلکہ  بہت پہلے ڈوب گیا تھا۔ گریہ زاری اب جاری ہے، سمت کا تعین کیا تھا ،نہ منزل کا نشاں تھا، اپوزیشن مگر پھر بھی کانٹوں بھرے رستے پر چل پڑی۔ تعصبات فراست پر غالب آ←  مزید پڑھیے

کچھ عام، کچھ خاص ۔ صحرا کی یاد (35)

فرض کیجئے کہ آپ بچپن سے بہت سے پرندے دیکھتے رہے ہیں اور دماغ نے یہ عمومی اصول بنا لیا ہے کہ ایسے جاندار جن کے پر ہوں، وہ اڑ سکتے ہیں۔ لیکن آپ نے چڑیاگھر میں شترمرغ دیکھے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پیہم ۔۔ مختار پارس

آخر کسی نے تو پوچھا تو سہی کہ سفر راستے میں ہی کیوں چھوڑ دیا۔ گئے دنوں کی مسافتوں کو شمار کرتے رہنا چاہیے۔۔ جو سفر آئندہ قدم بوسی کا ارادہ رکھتے ہوں، انہیں بھی زمین سے اٹھا کر گلے←  مزید پڑھیے

سائنس اور خدا۔ اندھی تقلید اور انسانی ریوڑ۔۔علیم احمد

سائنسی رجحان رکھنے والے مذہبی طبقے کا خیال ہے کہ سائنس کا مطالعہ آپ کو وجودِ باری تعالیٰ کے عقلی ثبوت دیتا ہے اور نتیجتاً آپ کا ایمان پختہ ہوتا ہے۔ لیکن دوسری جانب الحاد پرست طبقہ ٹھیک اسی سائنسی←  مزید پڑھیے

آج کافر کافر کھیلتے ہیں۔۔ذیشان نور خلجی

نیا سال شروع ہو چکا ہے لیکن میں اس کی مبارک باد نہیں دوں گا کیوں کہ اگلے روز کرسمس کے موقع پر بھی مجھے دھر لیا گیا تھا۔ وہ تو اللہ کا کرم ہوا کہ خدا خدا کر کے←  مزید پڑھیے

ورلڈ میموری چیمپئن – پاکستان۔۔عارف انیس

سال نو کے پہلے دن دنیا کو پاکستان کے عالمی چیمپئن دینے کی خبر سے اچھی خبر کیا ہوسکتی ہے! کچھ دیر پہلے ہی ورلڈ میموری چیمپئن شپ کے پریذیڈنٹ سے بات ہوئی, وہی جس نے نومبر میں مجھے “برین←  مزید پڑھیے

علی گڑھ یونیورسٹی کا صد سالہ جشن، وسوسے اور اندیشے۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں جہاں مسلمان ہر شعبے میں اس قدر پیچھے ہیں کہ بنیادی ضرورتوں کے فقدان کی وجہ سے ان کی بستیاں دور سے ہی پہچانی جاتی ہیں، علی گڑھ ریلوے اسٹیشن کے مشرق میں جس میں سول لائنز، علی←  مزید پڑھیے

عمران خان پانچ برس پورے کریں۔۔نجم ولی خان

آج سے ہم تاریخ اور مہینہ لکھتے ہوئے سال کی جگہ بیس کے بجائے اکیس لکھیں گے، پوچھنا یہ ہے جو مبارکبادوں کے ڈھیر لگائے جا رہے ہیں اور امیدوں کے انبار، اس کے سوا کیا بدلا ہے۔ کچھ اس←  مزید پڑھیے

وزیراعظم پاکستان کے نام کھلا خط۔۔افتخار علی خان مغل

جناب عمران احمد خان نیازی صاحب! السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! سن عیسوی 2020ء اپنے اختتام کو پہنچا اور ایک نئے سال کا آغاز ہوا۔ ہم ہر سال کے آغاز میں گذشتہ برس کی کامیابیوں اور ناکامیابیوں، تکلیفوں اور←  مزید پڑھیے

پانیوں پر لکھے ہوئے نام والا جان کیٹس۔۔سلمیٰ اعوان

یہ بتانا مشکل ہے کہ سات سمندر پاراُس رومانوی کلاسیکل شاعر کیٹس سے میرا عشق کب شروع ہوا؟بلکہ اس میں اگر تھوڑا سا اضافہ کروں تو یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ اِس دوڑ میں اس کے دوست شیلے اور←  مزید پڑھیے

نہلے پہ دہلا۔۔عارف خٹک

“میرے پیسوں کے  لالچ میں شادی کی ہے تم نے میرے ساتھ، جھوٹے ہو فراڈ دھوکے باز ہو”۔ وہ ہذیان بکتی جارہی تھی۔ “تیرے جیسے بے غیرت اور گھٹیا انسان اس سے زیادہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں، جو←  مزید پڑھیے

موسمِ سرما میں آگ برساتا سورج۔۔سلیم فاروقی

آج کل ملک بھر میں موسمِ سرما ہے۔ کوئی نئی بات نہیں ہر سال ہی ہوتی ہے۔ موسمِ سرما کا خیال آتے ہی جسم میں ٹھنڈک کا احساس ہوجاتا ہے۔ نرم و گرم سوئیٹر، خوبصورت کمبل، روئی بھرے لحاف، بھُنی←  مزید پڑھیے