آذربائیجان کی فتح: ایک نئے ورلڈ آرڈر کی نوید۔۔افتخار گیلانی
آذربائیجان کی فوجیں پچھلے ہفتے جب نگورنوکاراباخ کے اہم شہر شوشا میں داخل ہوگئیں ، تو ترکی کے دارلحکومت انقرہ کے نواح میں رہنے والی ایک ضعیف العمر آذربائیجانی خاتون زلیخا شاناراوف نے گھر کے اسٹور سے ایک پرانا زنگ← مزید پڑھیے
