سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم/Songs of the broken hearted Baghdadسیریز کے گیت موسیقی کی دنیا کا ایک خوبصورت تحفہ(قسط8)۔۔۔سلمیٰ اعوان
آنکھ تو کُھلی ہی دیر سے تھی۔کمرہ ایسا نہیں تھا کہ میں کھڑکیوں پر پڑے پردے جھٹک کر سُورج کی نوخیز آل اولاد کی عمارتوں کے چہرے اور کوٹھوں کے بنیروں پر اُچھل کود سے ویلے کا اندازہ لگاتی۔سو کسی← مزید پڑھیے
