نذر حافی کی تحاریر

کشمیر اور رائے عامہ کی طاقت ۔۔نذر حافی

جنگ دو پڑوسیوں کے درمیان ہوئی۔ یہ جنگ دو ماہ اور تئیس دن تک جاری رہی۔لڑنے والے دونوں کوئی پہلوان نہیں تھے بلکہ دو ملک تھے۔ دونوں کو اپنی طاقت پر بلا کا گھمنڈ تھا۔ یہ جنگ ۱۹۹۹ میں دو←  مزید پڑھیے

علامہ اقبالؒ کا کشمیر اور کشمیریوں کا اقبالؒ۔۔ نذر حافی

کشمیر کی دلکشی کی کئی وجوہات ہیں۔آج ہم بات کشمیر کے کہساروں ، ریگزاروں، دریاؤں، ندی نالوں، پگڈنڈیوں، جھیلوں اور باغات کے حُسن کی نہیں کریں گے۔ آج ہم بتانا یہ چاہتے ہیں کہ سید علی ہمدانیؒ اور میر شمس‌الدین←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ کے استعمال کے نمایاں قرآنی اصول نذر حافی۔۔نذر حافی

اسلام دینِ فطرت ہے۔ فطرتی طور پر ہر انسان مبلغ ہے۔ ایسا مبلغ کہ جو ہمیشہ دوسروں کو اپنا ہمنوا بنانے میں سرگرم رہتا ہے۔ چنانچہ انسان صرف اپنے عقیدے کی ہی تبلیغ نہیں کرتا بلکہ اپنی قوم، قبیلے، خاندان،←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس سے بچاؤ کی تدابیر یا خرافات۔۔نذر حافی

کرونا کی ماہیت کو سمجھنے کا عمل ساری دنیا میں جا ری ہے، ہرملک میں ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ذرائع ابلاغ سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی بار بار اپیل کی جا رہی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ←  مزید پڑھیے

چہلمِ امامؑ اور عقائدِ امامؑ۔۔نذر حافی

سارا جھگڑا ہی عقائد کا ہے۔ میں اکثر یہ سوچ کر چونک جاتا ہوں کہ کتنے اعلیٰ و ارفع ہیں وہ عقائد کہ جن کو بچانے کیلئے امام حسینؑ قربان ہوگئے۔ ہم یوں تو بڑے اللہ والے ہیں، ہر بات←  مزید پڑھیے

چہلمِ امام حسین ؑ -مسلمان سوچتے کیوں نہیں؟۔۔نذر حافی

چہلم امام حسینؑ کے ایام قریب ہیں۔ دنیا کی ہر قوم اور دین کے پاس کچھ مخصوص عقائد، ایام، آداب و رسوم، عبادات و مناجات، ہیروز، رول ماڈلز اور یادگار تاریخی واقعات ہوتے ہیں، جو کہ اس قوم یا دین←  مزید پڑھیے

آہ مفتی جعفر حسین قبلہ-سینوں سے سنگینوں کا ٹکراؤ۔۔نذر حافی

1980ء کی دہائی تھی، ملک پر مارشل لاء کا بھوت سوار تھا۔ حکومتی اداروں پر آمریتی دیو قابض تھے۔ جمہوری اقدار کو بھاری بھرکم بوٹوں تلے روند دیا گیا تھا۔ خونخوار ڈکٹیٹر کو ہر روز ایک نئے شکار کی تلاش←  مزید پڑھیے

سوال اٹھانا واجب ہے۔۔نذر حافی

گذشتہ روز محترم رائے یوسف رضا دھنیالہ صاحب کا ایک فکر انگیز کالم پڑھنے کو ملا۔ یاد رہے کہ موصوف کا تعلق دھنیالہ، تحصیل دینہ، ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان سے ہے۔ ان کے والدِ گرامی مجاہدِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا←  مزید پڑھیے

افغانستان فیصلہ کن مرحلے میں۔۔نذر حافی

عید ِقربان کی خوشیاں کافور ہوگئیں، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا اعلان نہیں ہوسکا۔ دوحہ مذاکرات کا نتیجہ صرف یہی ہے کہ یہ مذاکرات جاری رہنے چاہیئے۔ ان حالات سے جہاں افغانی عوام متاثر ہو رہے←  مزید پڑھیے

لوگ اب شکایت بھی نہیں کرتے۔۔نذر حافی

لاہور میں راوی روڈ کا ایک علاقہ ہے۔ وہاں   دکان کے مالک نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔[1] چار دن پہلے پشاور میں ایک خاتون بدر سلطان پر اس کے بھائیوں نے بدترین تشدد←  مزید پڑھیے

ایرانی انتخابات اور عوامی خواب۔۔نذر حافی

ایران میں سید ابراہیم رئیسی نئے صدر بن گئے ہیں۔ وہ بطورِ صدر کتنے قابل اور مدبر ثابت ہوتے ہیں, یہ جلد ہی آنے والا وقت بتا دے گا۔ تاہم ہمارے لئے ملت ایران کی جمہوری اقدار اور اُن کے←  مزید پڑھیے

کبھی بہ حیلئہ مذہب کبھی بنامِ وطن۔۔نذر حافی

یکساں نصاب تعلیم بہت ضروری ہے۔ خصوصاً صوبہ پنجاب میں یکساں نصاب کا بہت چرچا ہے۔ پنجاب اسمبلی بھی مذہبی رواداری کیلئے بِل بنانے میں خاص شہرت رکھتی ہے۔ ایک بڑے عرصے تک یہ رواداری خفیہ اور آہنی ہاتھوں سے←  مزید پڑھیے

گھروں میں عقائد کی تعلیم۔۔نذر حافی

کیا کسی کو نظامِ مصطفیٰﷺ کا نعرہ یاد ہے؟ ہم نظامِ مصطفیٰﷺ سے لے کر ریاستِ مدینہ تک ایک ہی سکرین دیکھ رہے ہیں۔ آج کل سکرین پر نظامِ مصطفیٰ کی طرح ہی ایک قوم اور ایک نصاب کا نعرہ←  مزید پڑھیے

متنازعہ نصاب کا مشترکہ نتیجہ۔۔نذر حافی

ہماری زندگی دوہرے معیارات سے بھری ہے۔ ہمارے ہاں دینی مدارس اور دنیاوی تعلیم کے سکول بھی اسی طرح کھولے جاتے ہیں، جس طرح دکانیں کھولی جاتی ہیں۔ چنانچہ ہمارے ہاں دکانوں کی طرح مدارس اور سکولوں میں بھی معیار←  مزید پڑھیے

معرکہ فلسطین-یہ تمنائیں اور یہ ادائیں۔۔نذر حافی

غزہ جل کر راکھ ہوگیا۔ آگ اور بارود کی بارش مسلسل برستی رہی۔ ان دنوں ہماری اصل پریشانی یہی تھی کہ فتح کا کریڈٹ کوئی اور نہ لے جائے۔ آئیے کچھ دیر کیلئے کریڈٹ کی بند گلی سے باہر جھانک←  مزید پڑھیے

حماس کی مخالفت کے بنیادی محرکات۔۔نذر حافی

ان دنوں حماس حملوں کی زد میں ہے۔ ہر طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ اسرائیل اپنے محاذ سے گولہ باری کر رہا ہے اور بعض مسلمان اپنے اپنے فرقہ وارانہ اور گروہی انداز میں حماس کی مخالفت جاری رکھے←  مزید پڑھیے

نیا سعودی عرب اور نیا پاکستان- نیک خواہشات اور ممکنہ خدشات۔۔نذر حافی

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کی ایک اہم شخصیت ہیں۔ آپ 31 اگست 1985ء کو  ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہاں پیدا ہوئے۔ اس وقت آپ سعودی عرب کے ولی عہد، نائب صدر وزراء كابينہ، وزیر دفاع،←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کی ناقابلِ دفاع غلطی۔۔نذر حافی

اسلام ساری دنیا کے لئے اللہ کا آخری دین ہے۔ قرآن اللہ کی آخری کتاب ہے، حضرت محمد رسول اللہﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں اور مسلمان بہترین امت ہیں۔ یہ بہترین امت اپنی محدود سوچ کی وجہ سے آج←  مزید پڑھیے

حکومت والوں کی سوچ سے مختلف۔۔نذر حافی

شیخ رشید کی پریس کانفرنس آپ سن چکے ہونگے۔ وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گھر گھر میں حکومتی اقدامات کی بھرپور مذمت ہو رہی ہے۔ بہرحال ہر موقع پر صرف مذمت کافی←  مزید پڑھیے

مزارِ قائد پر دھرنا- یہ مشکوک لوگ ہیں۔۔نذر حافی

قائداعظم محمد علی جناح بابائے ملت ہیں۔ بابائے ملت کے مزار پر دھرنا کوئی اچنبھے کی  بات نہیں۔ اولاد کی پریشانی جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو وہ اپنے ماں باپ کے ہاں ہی پناہ لیتی ہے۔ مزار قائد←  مزید پڑھیے