مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
ابھی مَیں ینبع اور بدر کے لیے نکلنے ہی والا تھا کہ سید محمد نقاب صاحب کا فون آیا ، میاں ناطق سُنا ہے آپ ینبع آ رہے ہیں ۔ مَیں نے کہا جی ہاں ، اُنھوں نے فرمایا ،← مزید پڑھیے
میری اس ہفتے سالگرہ گزری ہے،میں بھی 30 کی گنتی میں شامل ہو گیا ہوں۔سالگرہ منانے کا رواج بچپن میں تھا نہیں، تو شاید میں اس لحاظ سے آج بھی ذرا پرانا انجن ہوں۔ سوشل میڈیا پہ دانستہ اپنا جنم← مزید پڑھیے
جنرل ضیاء کا مارشل لاء ملکی تاریخ کا سب سے ستمگر مارشل لاء تھا۔ ضیاء کے گیارہ برس ایک ماہ اور بارہ دن کے اقتدار میں عوام کے حق حکمرانی کو کچلنے کے لئے ہر ہتھکنڈہ آزمایا گیا۔ پی این← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان کے قدیم افسانوں میں شری بدت کا افسانہ سب سے مشہور ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ گلگت بلتستان میں بدھ مت دور کے قدیم حکمرانوں میں شری بدت واحد حکمران ہے جس کا نام آج بھی← مزید پڑھیے
حارث نے اپنی بیوی آرمینہ کو دور سے آواز دی۔ سنو! ان آلوؤں کو روبوٹ کو دیکر میرے پاس آؤ۔ تمہیں ایک دلچسپ چیز دکھاتا ہوں۔ آرمینہ نے آلوؤں کی باسکٹ پر بٹن دبایا اور وہ رینگتے ہوئے روبوٹ کی← مزید پڑھیے
پاکستان کا شمار اُن خوش قسمت ممالک میں ہوتا ہےجہاں کی آبادی کی بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہیں۔ پاکستان میں 64فیصد لوگ 30 سال سے کم عمر کے ہیں ۔ مگر پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اتنی بڑی نوجوان← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان کا نام لیتے ہی ذہن میں فوراً خوبصورت بلندو بالا پہاڑوں کا تصور آجاتا ہے۔ ماضی میں ان فلک بوس پہاڑوں کے متعلق دنیا کو علم نہ ہونے کے برابر تھا۔ مقامی لوگ ان پہاڑوں سے گزرنے والے← مزید پڑھیے
وطن کی مٹی کی خوشبو کی قدر وہ انسان بہت بہتر کرسکتا ہے جسے نے پردیس کا کرب سہا ہو۔ وہ جانتا ہے کہ اپنے دیس کا نشہ کیا ہے۔ آپ کے پاس اپنے وطن میں سہولیات کی کمی ہے،← مزید پڑھیے
نوے دن میں انتخابات کرانے کے لئے خود کو ریفری کے طور پر پیش کرنے والے تیسرے فوجی آمر جنرل ضیاء الحق کا اقتدار گیارہ برس ایک ماہ اور بارہ دن چلا۔ 17 اگست 1988ء کی سپہر اگر وہ طیارے← مزید پڑھیے
نہ تم نے مجھے پہچان دی اور نہ تم نے مجھے خریدا بلکہ یہ تم پر میرا احسان ہے کہ میں نے تمھیں ایک شناسائی دی۔ احساس کا ایک نام دیا اور چُپکے سے بات کرنے کا سلیقہ دے کر← مزید پڑھیے
ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے خلاف قومی اتحاد کی تحریک ابتداً ہی پُرتشد تحریک ثابت ہوئی۔ پی این اے کے کارکنوں نے ملک بھر میں سرکاری اداروں پر حملے کئے توڑ پھوڑ کی اور جلاؤ گھیراؤ کے بدترین مظاہرے← مزید پڑھیے
کیا آپکو معلوم ہے کہ رات کے وقت سانپ آپکو دیکھ سکتے ہیں کیونکہ انسانی جسم سے Infrared Light emits ہوتی ہے جن کی وجہ سے سانپ آپ کو دیکھ سکتے ہیں صرف آپ کو ہی نہیں بلکہ ہر اس← مزید پڑھیے
پانچ چھ برس پہلے میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ صورتحال اتنی تیزی سے گمبھیر ہوتی چلی جائے گی۔ لیکن گزشتہ چھ ماہ سے جیسے جیسے میں زیادہ غور کر رہا ہوں، ویسے ویسے مجھ پر نئے← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف سے “بلے” کا نشان واپس لینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے← مزید پڑھیے
عورت کی محبت جب انا کی چوکھٹ پہ آ کھڑی ہو تو خود پسندی اور خود غرضی کی ہر سیڑھی سرعت سے چڑھ جاتی ہے، بِنا سوچے بنا ایک لمحہ ضائع کیے ،پھر اس کی بھینٹ وہ خود چڑھتی ہے← مزید پڑھیے
مجھے فلمیں دیکھنے کا شروع دن سے شوق رہا ہے۔ میں فلمیں دیکھنے کے لیے راتیں بھی باہر گزار چکا ہوں۔ تب اجے ،سنیل شیٹھی وغیرہ اچھے لگتے تھے۔ اس دور میں “دل والے” بڑی مشہور ہوئی تھی۔ سپنہ اور← مزید پڑھیے
اردو تنقید کی تاریخ میں کسی نقاد کو ایسی مقبولیت اور قبولیت نہیں مل سکی جو فی زمانہ ہمارے دوست ناصر عباس نیر کو حاصل ہوئی ہے۔ اس پر یمینیت و یساریت پسند ہر دو حلقوں میں سے محض چند← مزید پڑھیے
مِلکی وے گلیکسی جس میں ہمارا سولر سسٹم موجود ہے، کے اندر سورج کے جیسے 200 ارب ستارے موجود ہیں اور ان ستاروں کے ساتھ ساتھ سیارے اور چٹانیں بھی موجود ہے۔ یہ چٹانیں بھی سیاروں کے ساتھ ساتھ سورج← مزید پڑھیے
ذوالفقار علی بھٹو نے مارچ1977ء میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا تو اپوزیشن اتحاد یو ڈی ایف کو توسیع دینے کے لئے مختلف الخیال سیاسی و مذہبی سیاسی جماعتوں کے قائدین نے باہمی صلاح مشورے کے ساتھ 9 سیاسی← مزید پڑھیے
پَت جھڑ کے موسم میں درختوں کے پتے زرد ہوکر گرنے لگتے ہیں اور یہ عجیب اُداسیوں کا سماں ہوتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ٹُنڈ مُنڈ درخت اپنی بربادیوں پر نوحہ کناں ہوں۔ پنکھ پکھیرو ٹھکانے بدل← مزید پڑھیے