مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پاکستانی ٹیم کی آسٹریلیا سے ہار،وجوہات کیا ہیں؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج آسٹریلیا کا لاہور ٹیسٹ اور ٹیسٹ سیریز جیتنا انصاف اور برحق ہوا۔ پاکستان ہار کا مستحق تھا، بلکہ اصولی طور پر انہیں دو صفر سے ٹیسٹ سیریز ہارنا چاہیے تھی۔ آسٹریلیا کی ٹیم نہ صرف پاکستان سے بہتر ہے،←  مزید پڑھیے

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(1)۔۔ثاقب اکبر

22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال←  مزید پڑھیے

گمان یہ ہے۔۔رفعت علی خان

گمان یہ ہے، کہ اگلے دس سے بیس سال میں، ہم تو شائد نہیں مگر ہمارے بچے اور اُن کے بچے دیکھیں گے، کہ دنیا کہاں سے کہاں، اور کیا سے کیا ہو جائے گی←  مزید پڑھیے

آپ بہت عجیب ہیں۔۔سیدمہدی بخاری

اس پاکستان میں بہت سی چیزیں آہستہ آہستہ ایسے بدل گئی ہیں کہ کسی کو احساس بھی نہیں ہوتا اور اکثر لوگ بالخصوص نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں ایسا کیا ہے۔ کونسی ایسی تبدیلی آئی ہے ہماری زندگیوں←  مزید پڑھیے

مسلمان محنت کش اشرف سےہندو پوجا کماری تک۔۔حیدر جاوید سید

سیاست کے رولے گولے ویسے ہی ہیں، نئی بات یہ ہوئی ہے کہ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مجھے کہا”سابق وزیراعظم میاں نوازشریف←  مزید پڑھیے

لاشوں کو نوچنے والے گِدھ۔۔نعیم احمد باجوہ

اشرف نام رکھا گیا تھا۔ نیک تفاؤل یہی تھا کہ معاشرے میں شرف پا سکے گا۔ عزت و قار سے جئے گا۔ اشرف نے شرف قائم رکھا اور غربت کے باوجود کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے ، چوری اور ڈاکہ←  مزید پڑھیے

گنجینۂ معانی۔۔ڈاکٹر اظہرؔ وحید

لفظ ایک عجب طلسم ہے۔ ایک لفظ سَو سَو دَر کھولتا ہے— معانی کے — امکانات کے!! انسان کا شرف یہ ہے کہ اس کے پاس لفظ ہے۔ لفظ کا معقول استعمال اسے اشرف بناتا ہے، غیر معقول الفاظ اسے←  مزید پڑھیے

ریاستِ پاکستان اور اشرافیہ۔۔مرزا یاسین بیگ

پاکستان کی سیاست اب اصول رواداری اور ایمانداری کی روایات کھوچکی ہے۔ پی پی ہو، ن و ق لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب ایک حمام میں ننگے ہیں۔ جو جس پارٹی کا ہے وہ اپنی ہی پارٹی کو←  مزید پڑھیے

کیا صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ؟(2،آخری حصّہ)۔۔محمد عامر خاکوانی

کالم/ تجزیہ ـ اخبار کے باقی تمام شعبے ایسے ہیں جن میں کام کرنے والے اپنی ذاتی رائے ظاہر کرنے سے گریز کرتے ہیں بلکہ ان پر ایک طرح سے پابندی ہوتی ہے کہ اپنی رائے نہ دیں اور جو←  مزید پڑھیے

ادب کے آئینے میں سائنس داں :ڈاکٹر انور نسیم…..ڈاکٹرافشاں ملک

میرے لیےیہ انکشاف بہت حیران کن تھا کہ بحیثیت سائنٹسٹ بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت قائم کرنے والے ڈاکٹر انور نسیم کو اردو زبان و ادب سے بھی والہانہ عشق ہے اور ان کایہ عشق صرف زبانی کلامی  نہیں←  مزید پڑھیے

روشن خیالی۔۔سید محسن علی

وہ اپنے یار دوستوں کے ساتھ گالم گلوچ کرتا، بازاروں میں خواتین کو تاڑنے اور آوارہ گردی کرنے کے بعد گھر میں داخل ہوا تویک دم سنجیدگی اور بردباری اس کے مزاج میں سرائیت کرچکی تھی۔ اس کی ماں نے←  مزید پڑھیے

کیا صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے ؟۔۔ عامر خاکوانی

اس بات جو کئی بار سمجھانے کی کوشش کی ، مگر سوشل میڈیا پر ہر کچھ عرصے بعد نئے لوگ وارد ہوجاتے ہیں، بہت سے نئے فالورز ایسے بھی ہیں جنہوں نے پچھلی چیزیں نہیں پڑھ رکھیں۔ اس نکتہ کو←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء کی تہذیبیں اورہندوازم۔۔اکرام سہگل

ہندو مذہب برصغیر پاک و ہند سے تعلق رکھنے والی مختلف مذہبی روایات کا احاطہ کرتا ہے۔ ان جگہوں پر ہندو تہذیب کا ایک خاص اثر ہے جہاں صدیوں سے ہندو کافی تعداد میں آباد ہوئے ہیں جیسے کہ جنوب←  مزید پڑھیے

بہار کا استقبال۔۔امجد اسلام امجد

اگلے وقتوں میں کلاسیکی شعرا کے یہاں بہار کی آمد کا استقبال بہت مختلف اندازمیں کیا جاتا تھا کہ پُھولوں کے رنگ اور بادِ صبا کا خرام دُکھے دلوں میں یادوں کے جلتے دیوں کی لو مزید بلند کر دیتا←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(آخری قسط،23)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں←  مزید پڑھیے

ادبی تخلیقات میں نفسیات کا عمل/ ڈاکٹر خالد سہیل سے ارباب قلم کینیڈا کے ادبی چہاردرویشوں کا زوم پر مکالمہ(دوسرا،آخری حصّہ)

فیصل عظیم نفسیاتی پیچیدگی اگر تخلیقیت میں معاون ہوتی ہے تو اس کا حل ہونا کیا تخلیقی اپچ کو متاثر کر سکتا ہے۔؟ خالد سہیل۔ یہ بھی دلچسپ سوال ہے اس کی ایک مثال ورجینیا وولف تھیں دوسری مثال ساقی←  مزید پڑھیے

اسرائیل کی ٹیکنالوجی کی برتری-مکڑی کا ایک جال۔۔ثاقب اکبر

کچھ عرصہ پہلے تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کو خطے کے تمام ممالک میں ٹیکنالوجی کے لحاظ سے برتری حاصل ہے۔ اسرائیل کو ایک بڑی فوجی طاقت قرار دیا جاتا تھا اور اسی فوجی طاقت←  مزید پڑھیے

بس میر ـؔ ا ب تو خاصہء آتش ِ زباں کو تھام۔۔غلام حیدر شیخ

انسان کی ظاہری جسمانی گندگی کی نسبت ذہنی گندگی وقت کے ساتھ عیاں ہو ہی جاتی ہے ، اناء پرستی ،حسد، گھمنڈ ،ظاہر پرستی اور ریاکاری بُرے اخلاق و کردار کی غماز اور شرک ہے،وہ معاشرہ جس میں ریاکاری بڑھ←  مزید پڑھیے

غافلین اور ذاکرین۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

چیزیں ضدین سے پہچانی جاتی ہیں۔ وحدت کثرت سے پہچان لی جاتی ہے، ظلمت سے نور کی طرف قدم بڑھائے جا تے ہیں، معصیت سے مغفرت کی یاد دلائی جا تی ہے— فناʻ روؤئے احساس کو مائل بہ بقا کرتی←  مزید پڑھیے

عوام کی عدالت۔۔زاہدہ حنا

” ایوان انصاف” اور “میزان عدل” کا تصور ہزاروں برس پرانا ہے۔ یہ ایوان انصاف قدیم مصریوں کا ہو یا میزان عدل ایرانیوں کی ہو، ان سب کا مقصد انسانوں کو ان کی خامیوں اور ان کی خوبیوں کی سزا←  مزید پڑھیے