مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اعراس۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

پنڈی سے ایک بہن کا سوال تھا کہ یہ عرس کیا ہوتا ہے؟ یہ لفظ کہاں سے نکلا ہے؟ بابا حضور کا 30 واں عرس منایا جا رہا ہے، یہ یومِ وصال کا کوئی دوسرا نام ہے کیا؟ اسے عرس←  مزید پڑھیے

شیطان بزرگ کے لیے نیا خطاب ’’جھوٹ کی سلطنت‘‘۔۔ثاقب اکبر

مریکا کو ’’شیطان بزرگ‘‘ کا خطاب تو امام خمینیؒ نے دیا تھا، لیکن اب اسے اور اس کے حواریوں کو نیا خطاب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دیا ہے۔ انھوں نے شیطان اور شطونگڑوں کو مجموعی طور پر ’’جھوٹ←  مزید پڑھیے

جعلی خبروں سے جعلی وعدوں تک ۔۔مظہراقبال کھوکھر

کئی دنوں کی غیر حاضری کے بعد “مظاہرقلم” حاضر ہے کچھ تو موسمی بخار نے نڈھال کئے رکھا اور کچھ ہم نے خود راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔ دفتر سے مسلسل فون آرہے تھے کہ کالم کی اتنے←  مزید پڑھیے

سفر وسیلہ ظفر ہے۔۔مرزا یاسین بیگ

عین جوانی میں، مَیں نے جب پہلی بار پاکستان سے باہر کا سفر کیا تھا، وہ دو دن کےلیےکولمبو اور پھر ہانگ کانگ کا تھا۔ ہانگ کانگ میں تین ماہ گذار کر واپسی کیلۓ میں اور میرے دو دوستوں نے←  مزید پڑھیے

گرقبول افتد ʻ زہے عز وشرف۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بائے بسم اللہ ہمدمِ دیرینہ محمد یوسف واصفی نے بہتّر اشعار پر مبنی ایک منقبت کہی ہےʻ درِ شانِ علی ابنِ ابی طالبؑ! واصفی فکر و سخن کے دسترخوان سے انہیں بڑا لنگر دان ہوا ہے۔ مقامِ حیرت ہے— میزبان←  مزید پڑھیے

زندگی کی ریل گاڑی۔۔امجد اسلام امجد

اس زمین پر ہر جنم لینے والی انسانی زندگی آتے ہوئے جن منظروں کا سامنا کرتی ہے، واپسی کے سفر میں خود اس کی زندگی بھی ان منظروں کا حصہ بن جاتی ہے۔ اس سارے عمل کے درمیانی حصے میں←  مزید پڑھیے

حقیقت سے فرار کی ناکام کوشش۔۔بلال حسن بھٹی

بچپن میں جب آس پاس کے لوگ آپ کی تعریف کر رہے ہوں تو آپ کے اندر خود اعتمادی آ جاتی ہے۔ ایک ایسی خود اعتمادی جو آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط شخصیت بنا دیتی ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

یوکرائن، امریکی وعدوں پر اعتبار کا انجام۔۔ثاقب اکبر

25 فروری 2022ء کی ظہر ڈھل چکی ہے، تیسرے پہر کا آغاز ہے۔ روسی افواج یوکرائن کی پارلیمان کی عمارت کے سامنے پہنچ چکی ہیں۔ یوکرائن کے داغ دیدہ، فریاد کشیدہ صدر ولادمیر زولینسکی اپنی طرف سے کسی محفوظ مقام←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان روس کے کیمپ یا بلاک کا حصہ ہے ؟۔۔شہسوار

اس سوال کا جواب 24 فروری 2022 تک نفی میں تھا ۔ کیونکہ پاکستان روس کے ساتھ کبھی بھی باضابطہ یا خفیہ ، کسی طرح بھی کسی بلاک کا حصہ نہیں رہا۔ پاکستان اور روس کے درمیان آج جو کچھ←  مزید پڑھیے

میلوڈی کوئین اور ڈونگر پور کا شہزادہ۔۔انور اقبال

آج سے تقریباًانچ سو سال پرانی بات ہے، سترہ مارچ 1527ء کی صبح دہلی سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر بهرت پور کے مقام پر خانوا کے میدان میں بابر کی مغل فوج اور رانا سانگا کی اتحادی فوجیں←  مزید پڑھیے

چراغ زار اور اِک گلی شہر میں تھی۔۔امجد اسلام امجد

“چراغ زار” اختر عثمان کا تازہ تر شعری مجموعہ ہے جو اُن کے مطالعے کی وسعت، شعری روایت پر گہری نظر اور تخلیقی صلاحیت کا ایک غیر معمولی اظہار ہے کہ دورِ حاضر میں بہت کم شعرا ان اوصاف سے←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ۔۔میر حسیب گورگیج

اگر آپ ایک سیاسی ورکر ہیں، تو یقیناً آپ سے عام شہریوں نے ضرور پوچھا ہوگا کہ اس حکومت کے خلاف آپکی جماعت کب آواز اٹھائے گی، کب اس حکومت سے عوام کی جان چھوٹے گی ؟ پچھلے ڈیڑھ  دو←  مزید پڑھیے

اکابرینِ دارالعلوم کراچی سے ملاقاتیں(2،آخری قسط)۔۔محمود احمد ظفر

مفتی سید حسین احمد صاحب سے ملاقات: مولانا مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب سے ملاقات کے بعد دارالافتاء کی دوسری منزل پر آگئے، جہاں تخصص فی الافتاء کے طلبہ کے لیے جدید طرز کی کلاسز بھی بنائی گئی ہیں۔ مفتی←  مزید پڑھیے

چیئرمین گونزیلو ( پیروئی انقلاب کے قائد)۔۔ہمایوں احتشام

  Descansa en el Paz eternal E Presidente Gonzalo !!! (ہمیشہ رہنے والے سکون میں آرام کریں چیئرمین) مانوئیل روبین گزمان ابیمائل رینوسو (Manuel Ruben Abimael Guzman Reynoso) عرف چیئرمین گونزیلو (El Presidente Gonzalo) وہ عظیم شخص تھے، جنھوں نے←  مزید پڑھیے

ادب کی راہداریاں اور بدلتے وقت۔۔گُل

روایت پسند اور جدت پسند طبقوں کی ہر سماج میں ہمہ وقت جنگ جاری رہتی ہے – دونوں حلقے اپنے اپنے بیانیے کو لے کر مخالف کو مات دینے میں جتے رہتے ہیں۔ایسی ہی نوعیت  کا ایک واقعہ سنہ ۲۰۱۵←  مزید پڑھیے

تندرستی ہزار نعمت۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق آج بھی  شوگر کی ریڈنگ چیک کی تو ،اللہ کریم کا شکر کہ آج کی فاسٹنگ شوگر ریڈنگ 97 آئی۔ ناشتے میں اسٹیم سبزیاں اور ابلے ہوئے انڈے کھائے ۔ اللہ کریم کے فضل و←  مزید پڑھیے

تنازع یوکرائن۔۔نشاط افضا

یوکرائن پر حملے کی صورت میں،روس کے گرد یو ایس جال بن چکا ہے،اگر روس حملہ کرتا ہے تو اس کو اوپر بیان کی گئی تمام پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا جس سے اسکی معیشت برباد نہ سہی لولی لنگڑی ضرور ہوسکتی ہے۔←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کا شور ۔۔معاویہ یاسین نفیس

گذشتہ دو ہفتوں سے سیاسی حلقوں ، عوامی مقامات پر تحریک عدم اعتماد سے متعلق بحث جاری ہے۔ عوام کا ایک کثیر طبقہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو گھر بھیجے جانے کا خواہاں ضرور ہے مگر اپوزیشن←  مزید پڑھیے

بہاؤالدین زکریا کا قاضی عابد۔۔سیّدہ ہما شہزادی

زندگی سے جنگ کرنے والا ہی زندگی جینا جانتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی قیمت سے خوب آگاہ ہوتا ہے جو تمام عمر اس نے چُکائی ہوتی ہے ۔محنت کش باپ کا بیٹا جب نظام کی چکی میں پس کر←  مزید پڑھیے

حضور کب تک، افسانوی مجموعہ “گونجتی سرگوشیاں پہ ایک تبصرہ “۔۔صباح کاظمی

ان گونجتی سرگوشیوں نے کہنے سے زیادہ بولنے پر اُکسایا ،کہا کہ وہ سب بول دو جو ہم جیسی کروڑہا عورتیں ہونٹوں میں دبائے دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ اس کتاب کی تخلیق میں ان سات حساس لیکن نڈر←  مزید پڑھیے