مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ / آئی ایم ایف پروگرام کی تکلیف کا تدارک(22 )-حامد عتیق سرور

موضوع پر بات کرنے سے پہلے ایک بار پھر اس سلسلے کے عنوان کے پس منظر کی بات ہوجائے۔ استاد یوسفی اپنی آخری کتاب ” آب گم ” میں یوں رقم طراز ہیں کہ ” بشارت کے سُسر کو کراچی←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(2)

انتھونی فلو ایک مشہور ملحد تھا جو ساری زندگی خدا کا انکار کرتا رہا۔ مگر آخر میں وہ انکار، اقرار میں بدلتا ہے۔ انکی یہ کتاب انکارِ خدا سے اقرارِ خدا کے بارے میں ہے۔ یعنی یہ کتاب الحاد سے←  مزید پڑھیے

ویکسین (Covishield) اور سائیڈ افیکٹس کا ہنگامہ/عبدالرحمٰن خان

ان دنوں سوشل نیٹورکس پر ایک نیا ہنگامہ چل رہا ہے, ویکسین Covishield کے سائیڈ افیکٹس کو لے کر۔ یہ دراصل 28 اپریل کو The Telegraph میں چھپی ایک رپورٹ کے بعد سے ہوا ہے، جس کے مطابق کئی  ملین←  مزید پڑھیے

آج کی رانیاں و رعنائیاں/مرزا یاسین بیگ

کل موسم، سردی سے بچ کر تھوڑی دیر کیلئے نکل پڑنے والی معمولی مزاج والی گرمی جیسا تھا چنانچہ کچھ وقت مونال ریسٹورنٹ برامپٹن کی چرسی کڑاھی کھانے کے بعد دریائے کریڈٹ کے کنارے واقع مسسی ساگا روئنگ کلب کے←  مزید پڑھیے

بے موسمی موسم/انجینئر ظفر وٹو

ناران اور اس کے شمال میں اپریل کے مہینے میں کل برف باری ہوئی ہے۔ اس سے پہلے اس سال پوری سردیوں میں ناران سمیت شمالی علاقوں میں  برف باری نہیں ہوئی۔ فروری کے آخر میں جاکر برف گرنا شروع←  مزید پڑھیے

میر تقی میرؔ ، خواجہ سرا یا ہم جنس پرست؟- عثمان انجم زوجان

قریباً تین سو سال پہلے تاریخ نے جس میر تقی میرؔ کو اکبر آباد، آگرہ، برصغیر پاک وہند میں خدائے سخن کے لقب سے ملقب فرمایا، وہ صنفِ زوجان سے متعف تھے ! خدائے سخن میر تقی میرؔ کی ذات←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 23)- حامد یزدانی

جہاں والدصاحب کی یاد میں تقریبات اور خصوصی اشاعتوں کا سلسلہ پرخلوص انداز میں آگے بڑھ رہا ہے وہاں ان کے احباب کی جانب سے ان کی یاد میں شعری ہدیہ ہائے محبت بھی سامنے آرہے ہیں۔ اُن کے شاگرد←  مزید پڑھیے

تم نے کچھ نہیں دیکھا/تحسین اللہ خان

“بعض اوقات ہمارے کچھ دوست سوشل میڈیا پر مذاقاً  کہہ دیتے ہیں کہ جس نے یہ وڈیو یا نہیں دیکھی اس نے کچھ نہیں دیکھا۔لیکن میں کہتا ہوں کہ جو رات کے وقت آسمان پر نظر آنے والے پانچ چھ←  مزید پڑھیے

فلسفہ سے متعلق تین بڑی غلط فہمیاں/میثم عباس علیزی

  1- فلسفہ ہر بندہ نہیں سمجھ سکتا ! سب سے بڑی غلط فھمی جو فلسفہ سے متعلق ہمارے معاشرے میں پائی جاتی ہے وہ یہ کہ فلسفہ ہر عام بندہ نہیں سمجھ سکتا ! حالانکہ فلسفہ دراصل آپ کی←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات -نیچرل سلیکشن اور نظریہ ارتقاء/طلحہ لطیف

ارتقائی نفسیات چارلس ڈارون کے کام سے متاثر ہے اور قدرتی انتخاب کے ان کے خیالات کو ذہن پر لاگو کرتی ہے۔ ڈارون کا نظریہ استدلال کرتا ہے کہ تمام جاندار انواع بشمول انسان، ایک تاریخی عمل کے ذریعے اپنی←  مزید پڑھیے

جادو برحق ہے مگر کرنے والا کافر/احمر نعمان

گزشتہ صدی برطانیہ میں یہ تحریک/مذہب اُبھرا، جسے Wicca کہتے ہیں، لسانیات یا ایٹیمالوجی میں یہ سکاٹش لفظ Wica سے نکلا ہے جس کے معنی ضرورت سے زیادہ عقلمند کے ہوتے ہیں،اس میں دوسرے c کا اضافہ کریں تو یہ←  مزید پڑھیے

مجنون کا دماغ سائنس کی نظر سے/عبدالسلام

عشق و محبت، دیوانگی اور فریفتگی انسانی فطرت کا وہ مظہر ہے جس پر اکثر ہمیں حیرانی ہوتی ہے کہ ہم انسانوں میں کیوں یہ جذبہ موجود ہے۔ مختلف تہذبیوں میں عشق و محبت کی داستانیں رہی ہیں، بھلے ان←  مزید پڑھیے

جان بہت شرمندہ ہیں/صائمہ ملک

انسانی تعلقات کی پیچیدہ پگڈنڈیوں پر، ایک عورت کی ماں بننے کی خواہش اور ایک مرد کی باپ بننے کو نامنظور کرنے کے قطعی فیصلے کے درمیان کچھ تنازعات اتنے دردناک ہوتے ہیں کہ ایک جذباتی خانہ جنگی کا باعث←  مزید پڑھیے

منصفوں کی سیاست /طاہر سواتی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے غریب کو سستی روٹی دینے کا حکم نامہ معطل کردیا ہے۔کیا انصاف کے ایوانوں میں بیٹھ کر سیاست کرنے والوں کی یہ پہلی عمرانداری ہے ؟ریکوڈک پر افتخار چودھری نے دھمال ڈالا۔ معدنیات سے مالا مال←  مزید پڑھیے

جدید رباعی کی آبرو، محمد نصیر زندہ/ وحید ریاست بھٹی

احبابِ ذوق پرور آپ کے ذوقِ سلیم کی نذر یہ شعر کرتا ہوں جو شیشہ و ساغر میں اچھل کود رہا ھے وہ اشک مرا موجہء کوثر میں پڑا تھا اس خیال آفرینی کی جتنی بھی داد دی جائے کم←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر اسرار احمد/ معصوم مرادآبادی

قرآن کریم کے بے مثال مفسر و مدرس ڈاکٹر اسرار احمد   26 اپریل 1932 کو صوبہ ہریانہ کے ضلع حسار میں پیدا ہوئے تھے۔ قرآن کریم ڈاکٹر اسرار احمد کی زندگی اور افکار وعزائم کا سب سے بڑا محور تھا۔←  مزید پڑھیے

خدا ہے /تبصرہ: علی رضا کوثر(1)

اس کتاب کا پہلے باب کا مطالعہ مکمل ہوا۔ اس کتاب کے کل دو حصے ہیں۔ پہلے حصے میں انتھونی فلو کا “انکارِ خدائی” ہے جبکہ دوسرے حصے میں “تلاشِ خدا” ہے۔ پہلا حصہ تین ابواب پر مشتمل ہے اور←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور ان پر فتویٰ کفر کی حقیقت/ساجد علی

برصغیر میں علما کی فتوی ٰ بازی کی روایت خاصی پرانی ہے۔ ایک زمانے میں اپنے وقت کے سب سے بڑے صوفی شیخ احمد سرہندی کے خلاف علمائے حجاز سے کفر کا فتویٰ حاصل کیا گیا تھا۔ یہاں کے مولوی←  مزید پڑھیے

کھو گئے ہیں ہم کہاں /سعدیہ بشیر

عجیب سر زمین تھی اور حماقت کاشت کرنے پر مصر سوالات سے لبریز معاشرہ۔ جہاں ہر طرف سوال ہی سوال تھے۔ سوال گندم تھے اور سوال ہی چنا تھے۔ سوال ٹھونس ٹھونس کر نصاب میں بھرے جاتے تھے۔ بے سر←  مزید پڑھیے

جذبات کی سائنس(4-آخری قسط)-ہالیپوٹہ آفتاب

۵۔ خوف تصور کریں ” رات کو گیارہ بجے قریبی رشتہ دار گھر میں نازل ہوجاتے ہیں۔ آپ کے گھر سے شہر کم از کم ایک کلومیٹر دور ہے۔ گھر بھی ویرانے میں ہے۔آپ کے پاس کوئی سواری بھی نہیں←  مزید پڑھیے