مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مکئی کی روٹی سے حیرت بھری آنکھ میں چین یاترا تک/تبصرہ نگار : ملیحہ سید

سفر نامہ : حیرت بھری آنکھ میں چین لکھاری : سلمی اعوان ناشر : بک کارنر جہلم  کچھ ملاقاتیں مقدر میں لکھ دی جاتی ہیں اور ان اتفاقی ملاقاتوں کی یادیں دلچسپی سے بھرپور ہوا کرتی ہیں۔ کھارے پانیوں کے←  مزید پڑھیے

اٹھارویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ مومنون اور سورہ نور مکمل ہیں اور سورہ فرقان کی ابتدائی بیس آیات ہیں۔ *سورۃ المؤمنون* اس سورت کا آغاز مومنین کو کامیابی کی خوشخبری دینے سے ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی نمازوں←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے(قسط نمبر 1)۔۔حامد یزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) دسمبر کا مہینہ ہے اور اِدھر کرۂ ارض کے شمالی خطے میں سرمائی انجماد کا راج ہے۔باہر سرد ہوائیں برف باری کے ساتھ مل کر ساز باز کرنے میں مصروف←  مزید پڑھیے

عمران خان کا سیاسی مستقبل (2)-سعید ابراہیم

یہ اسٹیبلشمنٹ تھی جس نے ضیاءالحق کے زمانے سے ہی خان کو اپنے مقاصد کیلئےچن لیا تھا۔ اس کا حقیقی حریف پیپلز پارٹی تھی جو ایک پروگریسو، لبرل اور سیکولر مؤقف رکھتی تھی اور مزید یہ کہ بھٹو کے قتل←  مزید پڑھیے

سترھویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں دو سورتیں ہیں سورۃ الانبیاء اور سورۃ الحج۔ *سورة الأنبياء* بارے کی ابتدا سورۃالانبیاء سے ہوتی ہے. اس سورت میں مسلسل کئی انبیاء کا تذکرہ ہے، اس لیے اس کو انبیاء کہا گیا۔ قیامت کے ذکر سے←  مزید پڑھیے

منشیات کی عالمی تجارت اور پاکستان/محمد سعد مکی شاہ

اپنے ارد گرد نظر ڈالیے ، آپ کو بیسیوں نہیں بلکہ سینکڑوں نشئی ملیں گے ۔ جو چرس ، افیون ، بھنگ ، ہیروئن ، کرسٹل ، آئس کی وجہ سے انتہائی خستہ حال ، میلے کچیلے ، بدبودار ،←  مزید پڑھیے

ایمانوئیل کانٹ/مبشر حسن

کانٹ کی پیدائش ہوئی 22 اپریل 1724 عیسوی میں اور وفات 12 فروری 1804 عیسوی کو، ملک جرمنی کا رہنے والا تھا۔ ایمانوئیل کانٹ کو جدید ادوار کا مؤثر ترین فلسفی خیال کیا جاتا ہے۔ اُس نے یونیورسٹی آف کو←  مزید پڑھیے

کچھ باتیں فرحت عباس سے بھائی جون کے بارے میں/تسنیم عابدی

فرحت عباس شاہ آپ کی مختلف پوسٹ پڑھتی رہی ہوں۔لیکن اس قدر غیر متوازن گفتگو کے لیے بہت داد، جونؔ بڑا شاعر ہے یا چھوٹا اس کا فیصلہ وقت کرے گا بلکہ وقت نے کرنا شروع کردیا ہے میں نے←  مزید پڑھیے

کّھلے میں ہگتا پاکستان/ڈاکٹر حفیظ الحسن

کچھ سال پہلے اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں تقریباً 4.5 کروڑ افراد کو ٹائلٹ جیسی بنیادی سہولت میسر نہیں جسکے باعث آبادی کا ایک بڑا حصہ کھلے میں پیشاب کرتا ہے یعنی ٹوئلٹ←  مزید پڑھیے

سولہویں پارے کا خلاصہ

سولہویں پارہ مبارک میں سورہ کہف کا بقیہ حصہ اور سورہ مریم اور سورۃ طٰہٰ مکمل ہے۔ پچھلے پارے کے اختتام پر موسی اور خضر علیہما السلام کا واقعہ شروع ہوا تھا۔ اسی سے اس پارے کی ابتدا ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

پندرہویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ بنی اسرائیل مکمل اور سورہ کہف کا بیشتر حصہ ہے۔ یہ دونوں مکی سورتیں ہیں۔ سورہ بنی اسرائیل مکے کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو سونے سے پہلے←  مزید پڑھیے

عمران خان کا سیاسی مستقل(1) -سعید ابراہیم

ٹائمز نے بالکل ٹھیک لکھا کہ موجودہ مہنگائی والا گڑھا عمران خان کا کھودا ہوا ہے۔ اس گڑھا کھودنے کے کئی شواہد ریکارڈ پر ہیں۔ جیسا کہ سبھی جانتے ہیں کہ ہمارے مالی حالات کا تعلق سعودی عرب، امریکہ اور←  مزید پڑھیے

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ/ڈاکٹر راحیل احمد

انسانی جسم میں تقریباً پانچ لیٹر (5000 ملی لیٹر) خون ہوتا ہے۔ 1 ملی لیٹر خون میں 5 بلین ریڈ بلڈ سیلز ہوتے ہیں۔ ایک ریڈ بلڈ سیل میں 300 ملین ہیموگلوبن مالیکیول ہوتے ہیں۔ ایک ہیموگلوبن مالیکیول میں چار←  مزید پڑھیے

جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے/یوحنا جان

یہ ایک سرسری الفاظ کا مجموعہ جو مشترک حیثیت سے اس معاشرے کا حصہ بن چکا ہے ۔ ہر بندہ اس کا مرکزی احاطہ کر کے اپنے آپ کو بری الذّمہ قرار دے رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایمان←  مزید پڑھیے

چودھویں پارے کا خلاصہ

اس پارہ میں سورة الحجر اور سورة النحل ہیں، اور دونوں مکی سورتیں ہیں۔ *سورة الحجر* اس کا آغاز قرآن مجید کے ذکر سے ہوتا ہے کہ اس کی آیات نہایت روشن اور واضح ہیں۔ پھر قیامت کا ذکر ہے←  مزید پڑھیے

قانونِ فنا اور جنت و دوزخ کی ہمیشگی/ محمد رضوان خالِد چوھدری

ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ بُوجھ کے باعث گردآلود کردیا ،ورنہ ان کے ہاں آنے والے نبیوں اور رسولوں نے یقیناً  انہیں زندگی کے الگ الگ عالمین میں تسلسل سے جاری←  مزید پڑھیے

والدین کی تربیت،اولاد کی تعلیم /گُل رحمٰن

آج صبح بیٹے کو اسکول چھوڑتے وقت میں چلتے چلتے ماضی کی اُن سڑکوں پر بھی نکل گئی جہاں 5  برس کی کمسن گُل تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھ کر کو چوان کے ساتھ منہ اندھیرے اسکول جایا کرتی←  مزید پڑھیے

تیرہویں پارے کاخلاصہ

اس پارے میں سورہ یوسف کی بقیہ آیات ہیں، اور سورہ رعد و سورہ ابراہیم مکمل ہیں۔ یوسف علیہ السلام کا بقیہ قصہ ذکر ہوا۔ جس میں وہ جیل سے باہر آتے ہیں، ان کے کردار کی سچائی کھل کر←  مزید پڑھیے

پشتون اور بیانیوں کی جنگ/ماخام خٹک

ایمل خٹک سے کافی عرصے سے شناسائی ہے ۔ ان کی اپنی پہچان تو ہے ہی لیکن جن لوگوں کے ساتھ بڑی شخصیات کے نام جڑے ہوئے ہوں تو وہ بڑے ہوکر بھی بڑے نہیں دِکھتے یا پھر اپنی شناخت←  مزید پڑھیے

بارہویں پارے کا خلاصہ

اس پارے میں سورہ ھود کی آیت 6 سے اختتام تک ہے اور سورہ یوسف کی ابتدائی 52 آیات ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ ھود کے بارے میں فرمایا مجھے ھود اور اس جیسی دوسری سورتوں←  مزید پڑھیے