مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے(سفریاتِ جوگی)۔۔۔۔اویس قرنی/حصہ دوم

اس زمانے میں گاؤں ابھی واپڈا کی مہربانیوں سے محفوظ تھے۔ گاؤں کے اکثر ویلے بندے ٹائم پاس کی غرض سے کبوتر ، کتے ، مرغے پالتے تھے ، جبکہ اس خاکسار نے ایک عدد ریڈیو پال لیا۔ میرا پالتو←  مزید پڑھیے

روح کا سفر۔۔۔۔جہاں درّانی

یہ 1986 ہے اور میرا سفر متحدہ عرب امارات کے خوبصورت شہر العین کی جانب ہے۔ یہ وہی شہر ہے جہاں میری پیدائش ہوئی اور اس وقت تک “یعنی 2016 میں بھی” مجھے وہاں بیتی یادیں ستاتی رہتی ہیں۔ والد←  مزید پڑھیے

سببِ سفر (سفریاتِ جوگی)۔۔۔اویس قرنی/حصہ اوّل

مہاگرو جی نے فرمایا بے خودی بے سبب نہیں غالب تو پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ سوئے روہی سفر بے سبب ہوتا ، مناسب ہے کہ سفرنامے سے پہلے سببِ سفربھی بیان میں آوے۔ شبہائے ہجر کے حساب میں←  مزید پڑھیے

مارے گئے گلفام اور تیسری قسم ۔۔۔۔ظفر عمران

فلم ’تیسری قسم‘ پنشوار ناتھ رینو کی ہندی کہانی ’مارے گئے گلفام‘ کے پلاٹ پر مبنی ہے۔ باکمال باسو بھٹا چاریہ نے اس فلم کی ہدایات دی ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں راج کپور اور وحیدہ رحمان کو منتخب←  مزید پڑھیے

فلم ریویو:کیسری۔۔۔شاہد کمال

ہمارا ملک انتہائی افسوس ناک صورت حال سے نبرد آزما ہے، اسوقت ایک منصوبہ بند سازش کے تحت تاریخ کو صرف بدلا ہی نہیں جارہا بلکہ اسے پکچرائز کرکے سنہری پردے پر دکھایا بھی جارہا  ہے۔ہم مشہور ایکٹر اکشے کمار←  مزید پڑھیے

پازیب۔۔۔۔۔۔ پشتو کہانی کا اردو ترجمہ:فیروز آفریدی

جمیل اپنی بیوہ ماں کا فرمان بردار اکلوتا بیٹا تھا۔ گاؤں سے پرائمری اسکول تک پڑھنے کے بعد جمیل مزید تعلیم جاری نہ رکھ سکا۔ کیوں کہ ماں کو اکیلا چھوڑ کر شہر جانا اس کے لئے مشکل تھا۔ جبکہ←  مزید پڑھیے

گلزار اور راکھی کیوں الگ ہوئے ۔۔۔۔ظفر عمران

شاعر، مصنف و ہدایت کار گلزار اور اداکارہ راکھی موجمدار کی شادی ہوئی تو اُن کے بیچ میں طے ہوا تھا، کہ راکھی اب فلموں میں کام نہیں کریں گی۔ یش چوپڑا نے ’’کبھی کبھی‘‘ بنانے کا ارادہ کیا، تو←  مزید پڑھیے

لبِ شیریں۔۔۔۔۔سحرجول بلوچ

کچن عورت کی سلیقہ مندی کا آئینہ ہوتا ہے۔۔ امی نے برتن دھوتی فرحین سے کہا جو چائے کے کپوں کو دھو کر واپس سنك میں رکھے جا رہی تھی جس کا دھیان برتنوں کی طرف کم اور گزشتہ رات←  مزید پڑھیے

تقریباً پونے گیارہ بجے۔۔۔۔۔۔ شکیل احمد چوہان

’’جہاں خیر نہیں ہوتا وہاں شر ہوتا ہے اور جہاں لنگر نہ ہو وہاں بھوک ہوتی ہے۔ آپ اگر لنگر کو ختم کرو گے تو بھوک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گی، بھوک ہاتھی کو بندر بنا←  مزید پڑھیے

پاکستان اور مذہبی اقلیت۔۔۔کلدیپ

پاکستان میں رہنے والی اکثریتی طبقے کی مجبوری تھی کہ انکی زمین رشتے دار کاروباری دلچسپی یا پھر مذہی آزادی غرض کہ ہر قسم کا مفاد جڑا تھا اس ملک سے اسی مجبوری کی بنا  پر وہ اس ملک کا←  مزید پڑھیے

علامہ احسان الہی ظہیر شہید، ایک عہد ساز شخصیت۔۔۔محمد نعیم شہزاد

علامہ احسان الہی ظہیر اسم با مسمی شخصیت کے حامل اور حقیقی معنوں میں وطن عزیز پاکستان میں اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم احسان تھے جنھوں نے ملک و ملت کا نام خوب روشن کیا اور ملکی داخلی سیاست میں←  مزید پڑھیے

خوشونت سنگھ کی کہانی خود اُن کی زبانی

میں جانتا ہوں کہ میں کہاں پیدا ہوا تھا۔ میں کب پیدا ہوا تھا، ایک قیاس تک محدود ہے۔ صحرائے تھل کے ریتلے ٹیلوں میں چھپے ہوئے ایک بہت ہی چھوٹے گاؤں جسے ’’ہڈالی‘‘ کہتے ہیں، میں پیدا ہوا۔ یہ←  مزید پڑھیے

نصیب جلی۔۔۔۔رام لال

دروازے کے باہر سائیکل کی گھنٹی سنتے ہی موتا سنگھ کے بچے۔ دروازہ کھولنے کے لیے دوڑ پڑے۔ تینوں بچوں نے ایک ساتھ کنڈی پر ہاتھ رکھا ۔ دروازہ کھول کر تینو ں ایک ساتھ چلائے: ’’دار جی آگئے، دار←  مزید پڑھیے

یومِ پاکستان اور دفاعی نمائش کی اہمیت ۔۔۔ ڈاکٹر صدیق العابدین

اسلحہ بیچنے والے پہلے دس ممالک میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین شامل ہیں ۔ جن کے سرگزشتہ پانچ سالوں میں اسلحہ بیچ کر ذرمبادلہ کمانے کا پچھتر فیصدسہرا جاتا ہے۔ ہمارے پڑوسی ملک بھارت کا اسلحہ خریدنے میں پہلا نمبر ہے۔ جسے ابھی حالیہ کچھ مہینوں پہلے سعودی عرب نے اس فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پاکستان کا نمبر نواں ہے جبکہ انسانی ترقی میں ہمارا نمبر پہلے ڈیڑھ سو ممالک میں بھی شامل نہیں۔ جبکہ اسلحہ بیچنے والے پہلے دس ممالک انسانی ترقی کی نمو میں پہلے تیس ممالک میں بھی شامل نہیں ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

بریکنگ: مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم پر قاتلانہ حملہ۔ذرائع کے مطابق محترم تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جسکے نتیجے میں انکا  محافظ شہید اور ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ  عثمانی صاحب الحمدللّٰہ←  مزید پڑھیے

من کا پاپی اور عشقِ ممنوع ۔۔۔۔۔۔ ظفر عمران

اس کی پنڈلیوں کے بال چاول کے دانے سے ذرا بڑے، سخت اور سیاہ رنگ کے تھے۔ صفی چور نظروں سے دیکھا کیا۔ وہ دونوں فرش پہ بیٹھے، دیوار سے ٹیک لگائے، آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ صفی نے محسوس کیا،←  مزید پڑھیے

ایک کاندھے کی ضرورت ہے۔۔۔عارف انیس

تہذیبیں سائنسی، تکنیکی اور طاقت کی بنیادوں کے ساتھ ساتھ یا ان سے زیادہ اخلاقی برتری کی بنیاد پر جیتی اور نمو پاتی ہیں. اگر آج اس کی مثال دیکھنی ہو تو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈن کو دیکھ←  مزید پڑھیے

وہ امرتا پریتم کے عشق میں گرفتار تھا۔۔۔۔

نام ور مصور اور خطاط بشیر موجد کل انتقال کرگئے۔ ان کے دلی میں گزرے چند ایام کی دلچسپ یادیں۔ میں نے ماہ نامہ شمع، دہلی کے دفتر فون کیا۔ شمع کے ایڈیٹر یونس صاحب سے اپنا تعارف کروانا چاہا←  مزید پڑھیے

کس سے شکایت کریں۔۔۔۔ اعظم معراج

پچھلے کئی  برسوں سے ہر سال جب میں تیس ستمبر سے پہلے باقاعدہ لائنوں میں لگ کرصرف نیشنل بینک کی ایک دو مخصوص برانچوں میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سالانہ ٹیکس بھر کر آتا ہوں( یہ میں آج تک نہیں←  مزید پڑھیے

اگلے جنم موہے مرد نہ کیجو۔۔۔۔گل نوخیز اختر

’اینٹی مردانہ مارچ ‘ میں کوئی ایسا بینر نظر نہیں آیا جس پر باپ، بھائی یا بیٹے کے خلاف کوئی جملہ لکھا ہو۔ثابت ہوا کہ نشانہ سراسر شوہر تھے۔ میری ایک جاننے والی خاتون بھی نظر آئیں جو طلاق کے←  مزید پڑھیے