شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم پر قاتلانہ حملہ۔ذرائع کے مطابق محترم تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جسکے نتیجے میں انکا محافظ شہید اور ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ عثمانی صاحب الحمدللّٰہ معجزانہ طور پر محفوظ ہیں۔
Advertisements

قارئین سے گزارش ہے کہ رویوں میں اعتدال رکھتے ہوے ہر قسم کی منافرت سے دور رہیں اور افواہوں پر یقین اور انکے پھیلاؤ سے گریز کریں۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں