مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

انٹر نیٹ کا فقدان اور آن لائن کلاسز۔۔سازین بلوچ

طالبعلم نرسری سے لے کر پی ایچ ڈی تک  ذلیل و خوار ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی فیس نہ دینے پہ  سکول پرنسپل سے مار پڑتی ہے تو کبھی ٹائی یا بیلٹ نہ پہننے پہ کلاس ٹیچر سے ڈانٹ پڑتی ہے،←  مزید پڑھیے

ملحدوں کی پانچ بڑی اقسام یا فرقے۔۔زبیر حسین

الحاد مذہب یا ایمان کی ضد ہے۔ مذہبی عقائد میں سب سے اہم خدا پر ایمان لانا ہے۔ الحاد میں نہ تو مذہبی عقائد ہیں اور نہ ہی خدا کا وجود۔ الحاد اتنا ہی قدیم ہے جتنا مذہب۔ کبھی ایمان←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( تیسری قسط)۔۔۔علیم رحمانی

قارئین ! چونکہ بہت سے احباب قبلہ کریمی صاحب کے محاسن شریف کے  صفا چٹ ہونے کاراز جاننے کے لئے بے چین ہیں اور بعض نوجوان توسسپنس سے تنگ آکر باقاعدہ ماردھاڑ پہ لوگوں کواکسارہے ہیں سو ہم اس راز←  مزید پڑھیے

جپھی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ہوش آتے ہی قلقاریوں بھری نرماہٹ کا احساس ہوا۔آنکھ کھو لی تو دو نرم، سفید، روئی جیسے ہاتھ میرا چہرہ چھو رہے تھے۔بےساختہ اسکے ننھے ہاتھوں کو پکڑ کر چوم لیا۔ پیارآیا تو دونوں ہاتھوں میں اٹھا کر گال بھی←  مزید پڑھیے

مرد۔۔گُل رحمٰن

مرد تو کون ہے ؟ اے مرد آخر تو کون ہے ؟ ابن صفی مرد مومن بندہ پرور نور خدا پیغمبر و انبیا یا پھر وہ جو دکھتا ہے۔۔ کرّہ عرض پہ چھایا زمیں پہ چلتا پھرتا انسان یا پھر←  مزید پڑھیے

ـستیہ پال ٓآنند کی ساٹھ نظمیں۔۔۔ڈاکٹر فاطمہ حسن

“ستیہ پال کی ساٹھ نظمیں “کچھ برس پہلے ڈاکٹر آصف فرخی کے ادارے ( کراچی) سے سے شائع ہوئی تھی۔ یہ نظمیں ڈاکٹر فاطمہ حسن نے منتخب کی تھیں۔اُن کا تحریر کردہ دیباچہ واقعی ایک ایسی اہم تحریر ہے، جسے←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( دوسری قسط)۔۔۔علیم رحمانی

میرایہ غیر متوقع سوال سن کر وہ طالب علم کھاجانے والی نظروں سے عجیب سوالیہ پلس استہزائیہ اندازمیں مجھے گھورنے لگا،شایداندرہی اندرکہہ رہاہوگا “وڈاآگیاتبلیغی جماعت دامنڈا ،جو اتنی وڈی شخصیت کونہیں جانتا” جب میں نے اس کے گھٹنے چھوتے ہوئے←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( پہلی قسط)۔۔۔علیم رحمانی

یہ تب کی بات ہے جب ہم گلشن اقبال کراچی کے ایک دینی مدرسے میں لمعہ اوّل کے طالب علم ہواکرتے تھے۔اس وقت مدارس کے سینئر طلباء کورمضان المبارک اورمحرم الحرام میں اندرون سندھ مختلف مقامات پہ تبلیغی دوروں پہ←  مزید پڑھیے

ترکی کے مشہور صوفی یونس ایمرے۔۔اظہر احمد

اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے محبوب مکرم علیہ الصلاۃ والسلام کو آخری نبی بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپ علیہ تحیۃ و الثنا پر اپنی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید نازل فرمائی اور دینِ اسلام کو آفاقی دین قرار فرمایا۔ دینِ←  مزید پڑھیے

گل بوزا اور باقی چھ۔۔مشرف عالم ذوقی

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ چلتے ہوئے ہم کہاں آ گئے ؟ یہ نئے ہندوستان کی کتھا ہے جہاں فرقہ واریت کے زہریلے شعلے نئی تہذیب کو جنم دے رہے ہیں ،آپ سے پڑھنے کی گزارش ہے۔۔ “How many←  مزید پڑھیے

یہاں جینا منع ہے۔۔گُل رحمٰن

بھائی یہ دیوار پر کیسا سائن لگا ہوا ہے ؟ ایک آواز نے عباس کو جیسے اپنی طرف متوجہ کیا اور وہ تیز رفتاری سے خیالوں کے جنگل سے میلوں بھاگتا ہوااُس کمرے میں واپس آ پہنچا۔ چونکتے ہوئے عباس←  مزید پڑھیے

مصیبت آنے والی ہے۔۔بنت مہر

نظام کائنات ایک انجان سمت کی جانب چل نکلا ہے ایک بیماری نے انسان کی وفا کی حقیقت عیاں کر دی، کرونا وائرس کے شکار انسان کو اس کے چاہنے والے ماں باپ اور شریک حیات تک اچھوت سمجھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

یہ سجا سجایا گھر ساقی مری ذات نہیں مرا حال نہیں۔۔ خالد منہاس

میرا خمیر پاکستان کی مٹی سے اٹھا، میری اپنی مٹی، اپنی جنم بھومی یعنی پاکستان ۔ وہ پاکستان جہاں میں پیدا ہوا، پلا بڑھا، سکول، کالج کی تعلیم حاصل کی، جس سے میرے ہونے کی یادیں وابستہ ہیں ۔ جس←  مزید پڑھیے

لاوارث بلوچستان کے لاپتہ مظلوم۔۔سازین بلوچ

2 دسمبر 2017 کی شام جب میں اپنے فیملی کے ساتھ باہر گئی ہوئی تھی، تو اسی دوران ایک شخص ملنے گھر آیا تھا۔ بہن نے کال کر کے امی کو اطلاع دی کہ  فلاں  شخص ملنے آیا ہے۔ہم جب←  مزید پڑھیے

ہم رنگِ مستان زیستن۔۔معین نظامی

فارسی کا ایک خوب صورت شعر بہت مشہور اور مقبول ہے۔ ضرب المَثَل کی حیثیت اختیار کر لینے والا یہ دل نشیں شعر گزشتہ تین چار صدیوں میں کسی نہ کسی مناسبت سے کئی قدیم و جدید صوفیوں، عالموں، شاعروں←  مزید پڑھیے

شکریہ دریائے اپسالا(اختصاریہ)۔۔سمیعہ بلوچ

میرا بچپن مکران کی خاموش، صاف شفاف پانی کی لہروں کے آس پاس گزرا ہے، جہاں میرے ساتھ آزاد فضا میں اڑتے ہوئے پرندوں کی خوبصورت آوازیں، کھجور کے درختوں کے پتوں کی سرسراہٹیں اور نہر کے اُس پار بچوں←  مزید پڑھیے

اٹھارویں ترمیم اور عوام دشمن پالیسیاں ۔۔ صائمہ جعفری

وفاق مختلف اکائیوں کے بیچ ایک قسم کا معاہدہ ہوتا ہے اور یہ ریاست کے ڈھانچے پر منحصر ہے کہ حکومت کو کیسے چلایا جائے گا ،اگر طاقت کا عدم توازن ریاست کی بنیاد میں ہو تو مختلف صوبوں اور←  مزید پڑھیے

طوائف کی اولاد۔۔دانیال حسین

رنگ برنگ قمقمے، زرق  برق  لباس، گُلاب اور چنبیلی کی خوشبو سے مہکتے چوبارے، پنواڑیوں کی صدائیں، ہوا کے دوش پر سفر کرتی طبلے اور سارنگی کی آواز میں   نسوانی قہقہوں،خوبصورت جھروکوں سے لہراتے جھلک دِکھلاتے رنگین آنچلوں کے←  مزید پڑھیے

اختلاف کے ساتھ اتحاد بھی ضروری ہے۔۔طاہرہ مریم

فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں مولانا طارق جمیل صاحب کی احساس ٹیلی تھون میں کی جانے والی دعا بہت سے مکتبہء فکر، خاص طور صحافی طبقہ اور←  مزید پڑھیے

زن۔۔گُل رحمٰن

آج وہ دیوار گرا دی ہاں ! میں نے آخر ، وہ دیوار ہی گرا دی جو حصارتھی میرا اک طویل فصیل اونچی میرے شانوں سے قد آور ۔۔۔مجھے قید کیے جس میں مَیں ازل سے چُنی ہوئی تھی جہاں←  مزید پڑھیے