مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

منگو کوچوان اور عبوری صوبہ کی کہانی۔۔اشفاق احمد ایڈووکیٹ

1857 کی جنگ آزادی ہند کو کچلنے کے بعد تاج برطانیہ نے مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو رنگون کے ایک جیل میں مرتے دم تک قید کر دیا۔ مرنے سے قبل بہادر شاہ ظفر نے انسانی←  مزید پڑھیے

مرغی کا جوس۔۔ہمایوں جاوید

دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ہے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “ سے نکالا جاتا ہے،ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500گیلن یعنی دس←  مزید پڑھیے

توڑ کا جوڑ ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 توڑ کا جوڑ ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/مغربی طرزِ فکر اور طرز عمل نے ہماری بدنی زندگی کوبھاری بھرکم آسائشیں مہیا کی ہیں،زمینی فاصلے دم بھر میں زمین بوس ہو رہے ہیں،جسمانی آلام دُور کرنے کے لیے طب کی ایک باقاعدہ صنعت قائم ہے←  مزید پڑھیے

کھارا پانی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

برتنوں کی کھنک میں بھی ذائقہ ہوتا ہے ۔ ۔دوسال چھابی میں روٹی کےاوپر آلو گوبھی، آلو گاجریں رکھ کر کھاتے کھاتے صغریٰ  جیسے بھول ہی گئی تھی قورمہ، ہو تو ڈنر سیٹ نکلتا ہے ۔ اس نے شوربےمیں پڑی←  مزید پڑھیے

یبوست میں اُتری نظم۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

لکھوں کیا میں ،کیا بھیجوں کوئی قصہ ادھورا سا کسی اجڑی ہوئی محفل کی تصویریں کہ اب تک جو سیہ ہی پڑ چکیں جاناں کہیں آنسو بہاتی آدمیت کا کوئی نوحہ کسی فاقہ زدہ بچے کی اندھی آنکھ کا آنسو←  مزید پڑھیے

پروٹوکول سسٹم اور بیمار ذہنیت۔۔ڈاکٹر عزیر سرویا

ایک بے وفا ہینڈسم کے کیے بہت سے وعدے جو وفا نہیں ہوئے ان میں ایک وعدہ تھا پروٹوکول سسٹم کا خاتمہ۔ ہمارے لوگ کرپشن، دہشت گردی یا بے روزگاری کو ملکی مسائل کی جڑ بتاتے ہیں، لیکن مسائل کی←  مزید پڑھیے

دھول میں پھول۔۔امجد اسلام امجد

مجازؔ کی مقبولیت، اُس کے دائرے کی وسعت اور نظموں کے ہر سطح پر انقلابی انداز کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن اُس کی شخصیت، تعلیم، مزاج، خاندان اور غیر معمولی جذباتی دفور کے بارے میں←  مزید پڑھیے

کتاب اسلامی شخصیت(جلد:دوم)۔۔رعنا خان رانا

وہ جو امن سے نوازا گیا/ تحفظ عطا کیا گیا (المُسْتَأْمِن) “مُسْتَأْمِن” وہ کہلاتا ہے جو سلامتی (امن) کا متلاشی ہے۔ یہ ایسا شخص ہے جوکسی دوسرے وطن یا دیارمیں سلامتی کے ساتھ داخل ہوتا ہے یعنی وہ جو دیار←  مزید پڑھیے

لیے پھرتا ہے قاصد جابجا خط(1)۔۔عاصم کلیار

ماضی کے نقوش وقت کے آب ِرواں میں مسلسل معدوم ہوۓ جاتے ہیں کچھ عرصے بعد چہرہ و نام بھی ایک ساتھ یاد نہیں رہتے ،مگر لکھے ہوۓ لفظوں کی حرمت و تقدس سے انکار ممکن نہیں، ماضی کی کہانیاں←  مزید پڑھیے

دیو ہیکل UPS گوادر سمیت پورے پاکستان کو روشن کرسکتے ہیں۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

کیا دنیا میں کوئی اتنا بڑا UPS ہو سکتا ہے کہ کسی ملک کو اس وقت بیک اپ پاور فراہم کرسکے جب ملک کا کوئی ایک پاور سورس ناکام ہو جائے یا وولٹیج ناقابل قبول حد تک گر جائے؟ پاکستان←  مزید پڑھیے

افغانستان :مستقبل کا امیر ترین ملک۔۔افتخار گیلانی

غالباً 2004ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اسکو گرد و غبار سے آٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلند ے←  مزید پڑھیے

انقلاب اور اے غمِ دل کیا کروں ؟۔۔امجد اسلام امجد

مجاز کی نظم “انقلاب” پہلی نظر میں روسی انقلاب کے اس عمومی عکس کی آئینہ دار لگتی ہے جس میں اس زمانے کے سارے جدید اور بالخصوص تعلیم یافتہ شاعر اپنا حصہ ڈالنا فرض منصبی جانتے تھے لیکن معلومات کی←  مزید پڑھیے

کہاں رکا ہے۔۔صابرہ شاہین

کہاں رکا ہے ہوا کے رتھ پر سوار ہوکر گیا دسمبر کوئی کہانی نہ کوئی قصہ کسی وفا کا کسی الاؤ  کے گرد بیٹھیے ہوئےکسی کی حسیں نظر کا خموش پیمان بھی نہیں تھا وہ پھونس کا جھونپڑا وہ بستر←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: پاکستان اور بنگلہ دیش میں معافی پر سیاست، آگے کیسے بڑھا جائے؟۔۔علی عثمان قاسمی

اردو زبان کی تاریخی رزمیہ کہانیوں میں بادشاہ اپنی جان کسی پرندے میں منتقل کر کے اسے کسی محفوظ اور خفیہ مقام پر بند کر دیتے تھے۔ اگر بادشاہ کو قتل کرنا مقصود ہو، تو اس کے لیے اس پرندے←  مزید پڑھیے

تنہائی اِک محشرِ خیال۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

انسان اپنی تنہائی کاخود عارف ہوتا ہے۔اگر انسان اپنی تنہائی کا تجزیہ کرتا رہے تو اس کے تزکیہ کا اِمکان اور سامان پیدا ہو سکتا ہے۔ تنہائی جس قدر پاک اور پوتر ہوگی ٗ نفسِ انسانی تزکیے کے اُسی قدر←  مزید پڑھیے

منیر چوہدری: خون کے دھبّے دُھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد۔۔انور اقبال

14 دسمبر سن 1971 کو منیر چوہدری اپنے چھوٹے بیٹے کو نہلا کر اور اس کا بدن تولیے سے خشک کر کے اپنی مطالعے کی میز پر آکر بیٹھے۔ میز پر ٹرانسسٹر ریڈیو دھرا تھا۔ انہوں نے اپنی کلائی پر←  مزید پڑھیے

گوادر میں ہوا سے بھی بجلی پیدا ہوسکتی ہے۔۔ظفر اقبال وٹو

بلوچستان کو مالک کی ذات نے ہوا کی تیز رفتاری سے نوازا ہے اور ونڈ مل کم قیمت بجلی پیدا کرنے کی جدید ترین ٹیکنالوجی ہے۔ یو ایس ایڈ کی 2016 کی ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ملک کے←  مزید پڑھیے

“سردار”کی پرواز سے جلتا ہے زمانہ۔۔محمد علی عباس

سردار عباس نے جس انداز میں پارٹیاں بدلنےکی روش برقرار رکھی ہے اس حوالےسے اب ان کا یہ فیصلہ اتنی اہمیت نہیں رکھتا۔ پارٹیاں دیگر سیاستدان بھی بدلتے رہتےہیں بلکہ راتوں رات بدلتے ہیں مگر جیسے بے وقت فیصلے سردار←  مزید پڑھیے

نغمگی کے قدِ بالا پر کعبہ ء ساز تنگ۔۔امجد اسلام امجد

مندرجہ بالا نظموں کا زمانہ تحریر قیاسی طورپر 1925 اور 1940کے درمیان بنتا ہے جب کہ ان میں صنفِ مخالف کے ساتھ تعلقِ خاطر کی جو تصویریں سامنے آتی ہیں ان میں وہ عملی سطح پر دم بدم کھلتے اور←  مزید پڑھیے

ہم شرمندہ ہیں۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

ہم اپنے بچوں سے شرمندہ ہیں۔ ہم شرمندہ ہیں‘ اپنے طالب علموں سے ٗ اسکول کالج اور یونیورسٹی کے بچوں سے ‘ مدارس اور مساجد میں پڑھنے والے بچوں سے ۔ ہم شرمندہ ہیں‘ اپنی قوم سے ، ہم شرمندہ ہیں‘ اقوامِ عالم سے! ←  مزید پڑھیے