مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
میں ان لوگوں میں سے ہوں جو نثری نظم کی ترکیب کے خلاف ہیں، لیکن اس عنوان کے سائے تلے ہونے والی بعض تخلیقات کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے شعریت شدت ِاحساس کی تپش سے پگھلی اور اپنے سانچے← مزید پڑھیے
بہت سے مبصرین کا کہنا ہے کہ یوکرائن کے مسئلے پر دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ روس ایک لاکھ سے زیادہ فوجی یوکرائن کی سرحدوں پر پہنچا چکا ہے، مشقیں کی جا چکی ہیں، تعیناتی کا← مزید پڑھیے
ماؤزے تنگ کا خیال تھاکہ:"زمیندار طبقے اوربیوروکریٹک سرمایہ داروں کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے ساتھ،مزدور طبقے اورقومی سرمایہ دار کے درمیان تضاد چین میں بنیادی تضاد بن چکا ہے۔← مزید پڑھیے
جس معاشرے میں جس پیشے کے سرکردہ لوگوں کو عوام میں جتنی زیادہ مقبولیت حاصل ہو جائے اور اس فیلڈ کے لوگوں کو معاشرے میں بطور ہیرو یا سلیبرٹی تصور کیا جائے تو اس معاشرے کا نوجوان اسی چیز کو← مزید پڑھیے
بچے اسکول گئے تو گھر سمیٹتے سماٹتے گیارہ بج گئے ۔ اپنے لئے چاء بنائی۔ دوسرے گھونٹ پہ ہی یاد آگیا “مجھے تو نہانا تھا ۔؟ کپ وہیں چھوڑکر غسلخانے جاکے ٹونٹی کے نیچے ہاتھ رکھا ۔شکر ہے ۔۔پانی ہلکا← مزید پڑھیے
بعض باتیں ہم غیر محسوس طور پر نظر انداز کرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کی اقدار میں کیا بنیادی تبدیلی آ رہی ہے‘ یہ سب کچھ غیر محسوس انداز میں ہورہا ہے۔ ایک رائے← مزید پڑھیے
شکیل عادل زادہ کےفن اور شخصیت پر پاکستان نے کتنا کام کیا ؟ کیا کچھ لکھا گیا ، فن پر ناقدوں نے کیا رائے قائم کی یہ سب میری نظر میں نہیں ہے ۔کتابیں بھی مشکل ہی سے ملتی ہیں ۔ اور یوں بھی آدمی کی دسترس میں تقریر و تحریر کے ابلاغیہ حُسن کا بہ یک رُخ یکجا ہوناخاصہ دشوار ہوتا ہے← مزید پڑھیے
میرے نزدیک اِن تینوں ادبی اور ادب دوست احباب کی خدمات اور شخصیات کے بارے میں کم از کم ایک ایک مکمل کالم ہونا چاہیے تھا کہ انھوں نے اپنے اپنے انداز میں معاصر ادب پر گہرے اور مثبت اثرات← مزید پڑھیے
جیسا کہ اس واقعہ کے رونما ہونے کے ساتھ ایک لفظ ہر زبان پر واضح تھا کہ مقتول کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور جس شخص کا ذہنی توازن درست نہ ہو تو کیا اس سے کوئی بھی عقلمندی ، معقول طرز کی توقع کرنے والوں کی جسارت کرنے والوں کے ذہنی توازن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔؟← مزید پڑھیے
جابر شاہ ہمارے علاقے کی مشہور ترین ہستی ہیں، بقول شخصے ’اتنے غریب ہیں کہ پیسوں کے علاوہ ان کے پاس کچھ نہیں‘۔مال و دولت کی فراوانی کا یہ عالم ہے کہ بٹوے میں پانچ ہزار سے کم کا نوٹ← مزید پڑھیے
پروفیسر ٹموتھی یا جبرائیل عمر کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مجھے یاد آرہا تھا کہ چند سال قبل دہلی میں ایک جید ہندو سکالر سے ملاقات ہوئی تھی، جنہوں نے اسلا م اور دہشت گردی کے موضوع پر ہندی← مزید پڑھیے
74سال گزرنے کے بعد بھی دوسرے لوگ گلگت بلتستان کو صرف اور صرف ایک خوبصورت اور دل کش خطے کے معنوں میں لیتے ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں اللہ تعالی نے اس خطے کو ناقابل فراموش حسن عطا کیا ہے۔لیکن← مزید پڑھیے
نو دسمبر 2021 کو 38 سالہ کترینہ کیف کی شادی 33 سالہ یعنی میرے ہم عمر وکی کوشال سے ہوئی۔ میں نے گزشتہ برس ڈاؤن سنڈروم پر ایک آرٹیکل لکھا تھا۔ جس میں بتایا تھا کہ لڑکی کی عمر کا← مزید پڑھیے
انسان عجب مخلوق ہے— جب خرچ کرنے پر آتا ہے تو سب کچھ خرچ کر دیتا ہے— حدِّ اعتدال سے گزر جاتا ہے— جب کسی پر مائل ہوتا ہے تو اپنی اوقات سے بڑھ کر وعدے کر لیتا ہے، جب← مزید پڑھیے
انڈیا کی ریاست کرناٹک کے ضلع اوڈیپی کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب میں آنے پر تنازع شدت اختیار کرکے ہائیکورٹ تک جاپہنچاہے جسکی سماعت آنے والے پیر تک ملتوی ہوچکی ہے۔ جس پر ابتدائی طور پر انتہائی← مزید پڑھیے
میں اسلام آباد ایوانِ صدر میں ہونے والے یومِ یک جہتی کشمیر مشاعرے میں شرکت کے بعد لاہور واپسی کی تیاری کر رہا تھا کہ فون کی گھنٹی بجی اور ایک ٹی وی چینل سے کسی صاحب نے بتایا کہ← مزید پڑھیے
محاوروں میں صدیوں کی دانش پوشیدہ ہوتی ہے۔ ایک معروف انگریزی محاورہ ہےʻ جس کا ترجمہ اُردو میں یوں کیا جا سکتا ہے کہ اگر تم روپے بچانا چاہتے ہو تو پیسوں کی قدر کرنا سیکھو۔ ہماری زندگیوں میں سکہ← مزید پڑھیے
پنجاب حکومت نے سری لنکن شہری قتل کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق۔سانحہ سیالکوٹ مقدمے کا ٹرائل کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ہو گا ۔← مزید پڑھیے
امریکی میں تاریخ کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی چوری پکڑلی گئی، حکام نے ملزمان کے قبضے سے ساڑھے چار ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد کر لی۔ رپورٹ کے مطابق حکام نے نیویارک میں ایک جوڑے کو گرفتار کیا← مزید پڑھیے
ڈاکٹرسہیل ایک ایسی قد آور شخصیت ہیں جن کی کسی تحریر ’ کتاب یا تخلیق پر اپنی رائے کا اظہار کرنا اسی طرح مہماتی کرشمہ ہے جس طرح ان کی تحریریں، کتب، اور دیگر تخلیقات بذات خود تخلیقی مہماتی کرشمے ہیں۔← مزید پڑھیے