مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

روس یوکرین جنگ اور عالمی طاقتوں کی نئی ترجیحات۔۔افتخار گیلانی

مارچ 2003ء میں جب امریکی صدر جارج بش نے عراق پر فوج کشی کی تو ان کا اصرار تھا کہ بھارت بھی برطانیہ، آسٹریلیااور پولینڈ کی طرح فوجی تعاون کرے۔ وزیر خارجہ جسونت سنگھ، وزیر داخلہ ایل کے ایڈوانی اور←  مزید پڑھیے

نارمل سماج کی ابنارمل باتیں ۔۔علی انوار بنگڑ

نارمل تو سماج تب ہوگا جب یہ بتانا نہ پڑے کہ میں نے بیٹی پیدا ہونے پر بھی ویسی ہی خوشی منائی ہے جیسے بیٹے کے لیے منائی تھی۔ لڑکا پیدا ہوا ہے بس یہ جملہ سننے پر اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے کہ اسے خوشی ہوئی ہے اور یقیناً اس نے خوشی منائی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

مصوّرِ وقت۔۔مظہر حسین سیّد

مصوّرِ وقت۔۔مظہر حسین سیّد/کسی کتاب کی اشاعت میرے نزدیک ایک انسان کے جنم لینے کے مترادف ہے ۔ جس طرح ایک بچے کا جنم اپنے اندر لامتناہی امکانات لیے ہوئے ہوتا ہے اور یہ کہنا مشکل ہوتا ہے کہ یہ بچہ آگے چل کر کیا بنے گا←  مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق کا محافظ کون۔۔غلام مرتضیٰ

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ اِسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں 8 مارچ کو ہر سال عالمی سطح پر خواتین کا دن منایا جاتا ہے_ تحریک آزادی ء نسواں کی علمبردار خواتین بڑے جوش←  مزید پڑھیے

نہاری کی یاد میں ۔۔مرزا یٰسین بیگ

جو عورت نہاری بنانا اور جو مرد نہاری کھانے کا شوق نہ رکھتا ہو، اسے میں پاکستانی ہی تسلیم نہیں کرتا۔ نہاری ایک ایسی ڈش ہے جس کیلئے ہمارے وزیراعظم کو پچھلے وقتوں میں جب وہ غریب تھے، کلثوم سے←  مزید پڑھیے

خیال اور ایمان افروز۔۔امجد اسلام امجد

آج کل سوشل میڈیا کے اچھے اور بُرے پہلوئوں پر بہت کھل کر اور کم وبیش ہر پلیٹ فارم پر بات ہو رہی ہے جو ایک اعتبار سے بہت مستحسن اور ضروری قدم ہے کہ اس کی وجہ سے ایک←  مزید پڑھیے

شوکت صدیقی۔۔مرزا یاسین بیگ

جب بچے کھیل کود اور “دوست بازی” میں وقت لگایا کرتے ہیں ان دنوں میں نے فٹبال کھیلی، پتنگ اُڑائی، گلی ڈنڈا، کنچے کھیلے۔ کرکٹ بھی کھیلی مگر کبھی ان کھیلوں میں دل نہیں لگا۔ ان میں سے کچھ کھیل←  مزید پڑھیے

چند سوال۔۔محمد عامر خاکوانی

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بہت کچھ صحافتی، سیاسی میدان میں گردش کر رہا ہے۔ بہت سی خبریں، افواہیں، سازشی تھیوریز ، سینہ گزٹ وغیرہ وغیرہ۔ ان میں سے کچھ ایسا ہے جو ہم اخبار میں←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور۔۔علی محمد فرشی

سفید کاسہ لہو سے لبریز ہو چکا ہے لہو کے دریا میں تیرتی ہے سفید ٹوپی کسی نمازی کے سَر سے گِر کے! یہ اُس عبادت گزار بندے کی التجا ہے جوحق کا نعرہ بلند کرکے گرا زمیں پر خدا←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط22)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

شادی کے 3 سال بعد لان میں رات کی رانی سے اٹھتی خوشبو سے معطر فضا میں دہکتی لکڑیوں کے آلاؤ کے گرد بیٹھی اپنے مہربان، شفیق اور غمگسار شوہر کے ساتھ ضحی دور آسمان پر چودھویں رات کے چاند←  مزید پڑھیے

کیا مارکسزم 21ویں صدی میں ہندوستان کے تصور سے متعلق ہے؟۔۔یوگندرا یادو/مترجم:ارم یوسف

کیا مارکسزم 21ویں صدی میں ہندوستان کے تصور سے متعلق ہے؟ ہمارے زمانے میں غالب جواب ایک زبردست 'نہیں' ہے۔ یہ ایک اجتماعی نقصان ہے۔ میں کبھی مارکسسٹ نہیں رہا۔←  مزید پڑھیے

مہنگائی بےروزگاری اور کراچی کے حالات۔۔حارث عالم

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے پیش نظر ملکی حالات بڑے نازک دور سے گزر رہے ہیں۔روزگار نہ ہونے کی وجہ سے بے بس مائیں اپنی نظروں کے سامنے بچوں کو بھوک سے بلکتا دیکھتی ہیں۔ بے←  مزید پڑھیے

فیصلہ ساز کون ۔۔شاہریز شفیق

فیصلہ ساز کون ۔۔شاہریز شفیق/ایتھنز میں سقراط کی پھانسی سے لیکر جرمن میں یہودیوں کے قتلِ عام تک ہمیشہ فیصلہ کرنے والی قوتیں معاشرتی سدھار اور بگاڑ کا سبب بنتی رہی ہیں ۔ اور سب سے زیادہ بغاوتیں حقوق کے غصب کیے جانے پہ ہوئیں←  مزید پڑھیے

خوش دِلی اور خوش گمانی۔۔امجد اسلام امجد

مجھ سمیت وطنِ عزیز کے وہ تمام لوگ جو گزشتہ صدی کی پانچویں دہائی تک میں پیدا ہوئے اس بات کے شاہد اور گواہ ہیں کہ تمام تر مسائل کے باوجود ہمارے معاشرے میں خوش دلی اور خوش گمانی بہت←  مزید پڑھیے

اعراس۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

پنڈی سے ایک بہن کا سوال تھا کہ یہ عرس کیا ہوتا ہے؟ یہ لفظ کہاں سے نکلا ہے؟ بابا حضور کا 30 واں عرس منایا جا رہا ہے، یہ یومِ وصال کا کوئی دوسرا نام ہے کیا؟ اسے عرس←  مزید پڑھیے

شیطان بزرگ کے لیے نیا خطاب ’’جھوٹ کی سلطنت‘‘۔۔ثاقب اکبر

مریکا کو ’’شیطان بزرگ‘‘ کا خطاب تو امام خمینیؒ نے دیا تھا، لیکن اب اسے اور اس کے حواریوں کو نیا خطاب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دیا ہے۔ انھوں نے شیطان اور شطونگڑوں کو مجموعی طور پر ’’جھوٹ←  مزید پڑھیے

جعلی خبروں سے جعلی وعدوں تک ۔۔مظہراقبال کھوکھر

کئی دنوں کی غیر حاضری کے بعد “مظاہرقلم” حاضر ہے کچھ تو موسمی بخار نے نڈھال کئے رکھا اور کچھ ہم نے خود راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔ دفتر سے مسلسل فون آرہے تھے کہ کالم کی اتنے←  مزید پڑھیے

سفر وسیلہ ظفر ہے۔۔مرزا یاسین بیگ

عین جوانی میں، مَیں نے جب پہلی بار پاکستان سے باہر کا سفر کیا تھا، وہ دو دن کےلیےکولمبو اور پھر ہانگ کانگ کا تھا۔ ہانگ کانگ میں تین ماہ گذار کر واپسی کیلۓ میں اور میرے دو دوستوں نے←  مزید پڑھیے

گرقبول افتد ʻ زہے عز وشرف۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بائے بسم اللہ ہمدمِ دیرینہ محمد یوسف واصفی نے بہتّر اشعار پر مبنی ایک منقبت کہی ہےʻ درِ شانِ علی ابنِ ابی طالبؑ! واصفی فکر و سخن کے دسترخوان سے انہیں بڑا لنگر دان ہوا ہے۔ مقامِ حیرت ہے— میزبان←  مزید پڑھیے

زندگی کی ریل گاڑی۔۔امجد اسلام امجد

اس زمین پر ہر جنم لینے والی انسانی زندگی آتے ہوئے جن منظروں کا سامنا کرتی ہے، واپسی کے سفر میں خود اس کی زندگی بھی ان منظروں کا حصہ بن جاتی ہے۔ اس سارے عمل کے درمیانی حصے میں←  مزید پڑھیے