مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہل بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض (قسط2)۔۔محمد جمیل آصف

ذکر خیر امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہما میں عبدالخالق توکلی اس خواب کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے پہلا خواب دیکھا “نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سودہ←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی کی رغبت ۔ پیدائشی رجحان یا ایک عارضہ؟۔۔ڈاکٹر عزیر سرویا

بہت سے بھولے دوست یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب نے ہم جنس پرستی کے موضوع پر اپنے یہاں جو گُنجائش دے رکھی ہے وہ اس لیے ہے کہ یہ ایک “نارمل” بائیولوجیکل رویہ ہے۔ ایک  دوست  کہہ رہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

پنجاب کے ضمنی انتخابات: چند اہم پہلو/محمد عامر خاکوانی

ضمنی انتخابات کے حوالے سے دو تین سوالات ہر ایک کے ذہن میں موجود ہیں۔ جس حلقے کے کسی سیاسی کارکن یا مقامی صحافی سے بات ہو، اس سے وہاں ضمنی الیکشن کی صورتحال پوچھی جائے تو دیگر باتوں کے←  مزید پڑھیے

کُھلا دِل۔۔جاوید چوہدری

ہمارے سامنے ذہنی معذور نوجوان بیٹھا تھا، وہ نوجوان ہوش اور حواس سے بہت دور دنیا کے ہر تقاضے سے محروم تھا، چاولوں کی پلیٹ اس کے سامنے پڑی تھی اور وہ جانوروں کی طرح دونوں ہاتھوں سے چاول پھانک←  مزید پڑھیے

کیا تاریخ اب منظور پشتین کا انتظار کر رہی ہے؟۔۔رشید یوسفزئی

عوامی تاریخ دان ڈاکٹر مبارک علی کا خیال ہے کہ تاریخ کو مخصوص کرداروں کی بجائے سماج اور عوام کے پس منظر میں سمجھنا  چاہیے۔ لیکن عوامی یا سماجی تاریخ کے مختلف ادوار کی وضاحت اور تفہیم کیلئے تاریخ پھر←  مزید پڑھیے

ہائی بلڈ پریشر کا ذمہ دار شخص۔۔گل نو خیز اختر

فلم بہت اچھی تھی‘ ہم سب خوش تھے کہ کافی عرصے بعد سسپنس اور تھرل سے بھرپور ایک اچھی فلم دیکھنے کو ملی تھی۔ فلم میں قتل پہ قتل ہوتے جارہے تھے لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ قاتل کون←  مزید پڑھیے

پاکستان واپس آنے والی بد قسمت لڑکیاں۔۔یاسر پیرزادہ

پہلا واقعہ دو ماہ پہلے کا ہے۔چوبیس برس کی انیسہ اور بیس سال کی عروج ، اپنی والدہ کے ساتھ سپین سے گجرات پہنچیں ، یہ دونوں لڑکیاں محمد عباس نامی شخص کی بیٹیاں تھیں جو کچھ دہائیوں قبل روزگار←  مزید پڑھیے

عیدِ ایثار۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جس نے عید الاضحی ٰ کا نام عیدِ قربان رکھا ہے، خوب رکھا ہے۔ اس کا ترجمہ کرتے ہوئے جس نے اسے عیدِ ایثار کا نام دیا، اس نے بھی کمال کیا۔ قربانی ایثار ہی تو ہے۔ اصطلاحی معنوں سے←  مزید پڑھیے

بانو قدسیہ اور قراۃ العین حیدر- قصہ معتوب و محبوب/راجہ شہزاد

راقم نے بانو قدسیہ اور قراۃ العین حیدر کی تقریباً ہر شائع شدہ تحریر پڑھی اور بعض کئی بار پڑھی ہیں ( قراۃ العین کی غیر مطبوعہ بھی اور انکے جرنلزم کے مضامین بھی)۔ یہ مختصر مضمون ایک بہت بڑے←  مزید پڑھیے

اپنے اپنے اسماعیل ؑ کو بچا کر ابراہیم ؑ کی پیروی کا دعویٰ۔۔سید ثاقب اکبر

ہر ایک کا اسماعیل ؑ وہ ہے، جسے وہ دنیا و مافیہا کی ہر ایک چیز سے زیادہ عزیز رکھتا ہے۔ اگر وہ اسے اللہ کی رضا کی خاطر قربان کرنے پر دل و جان سے آمادہ ہو تو وہ←  مزید پڑھیے

قائد سے ایک سوال۔۔ڈاکٹر اے عبداللہ

یہ نظم اور اس پر ڈاکٹر اے عبداللہ کا تحریر کردہ عملی تنقید کا مضمون اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس کی زنجیر میں باقی ماندہ انتیس نظمیں پروئی ہوئی ہیں۔ مرحوم دوست بلراج کومل کی مرتب کردہ یہ←  مزید پڑھیے

بدلتے پاکستان کی بڑی پہچان۔۔یوحنا جان

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج کا زمانہ(موجودہ وقت ) افراتفری, ہنگامہ آرائی, بے چینی اور بدسکونی جیسی علامت سے لبریز ہو چکا ہے- اس کے عوض لوگوں کے مابین تعلقات کی کمی , عدم برداشت, اپنی ثقافت←  مزید پڑھیے

عیدالاضحیٰ مبارک۔۔بشریٰ نواز

جس طرح ہر مذہب ہر قوم میں مذہبی تہوار منائے جاتے ہیں اسی طرح مسلمانوں کے لیے بھی اللہ نے دو عیدیں، عیدالفطر جو رمضان کے روزے مکمل ہونے کے بعد  مسلمانوں کو انعام کے طور پر عطا ہوئی۔اور دوسری←  مزید پڑھیے

ہرگز نہ مجھے آزاد کرو۔۔ثاقب اکبر

جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کے دوران میں پاکستان میں آزادی کا نام لینے والوں پر کوڑے برسائے جاتے تھے اور ان سے زندانوں کو آباد کیا جاتا تھا۔ ظلم اور وحشت کی فضا تھی۔ بولنے والوں کے لیے←  مزید پڑھیے

پاکستانی کمیونٹی کو پاکستانی کمیونٹی سے خطرہ ہے۔۔ طارق چوہدری

پاکستانی ایک دوسرے کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں، ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں، فیملی میل جول رکھنے ہیں، اکٹھے نمازیں روزے عیدیں پڑھتے ہیں، یہ سب دیکھ کر گورا لوگ سمجھتے ہیں پاکستانی کمیونٹی میں بڑا اتفاق ہے مگر وہ اندر کی بات نہیں جانتے←  مزید پڑھیے

ایک لالچی دادے کی کہانی۔۔زبیر حسین

جان میڈینا اپنی کتاب جینیاتی جہنم (Genetic Inferno) میں ایک لالچی دادے کی کہانی بیان کرتے ہیں. اس کا نام پیڈرو فرض کر لیتے ہیں،پیڈرو کی کہنی دلچسپ ہے اور المناک بھی۔ اس کا بچپن انتہائی غربت میں گزرا، اسے←  مزید پڑھیے

حامد یزدانی کے “خاکی تھیلے” میں چھپے راز…..ڈاکٹر خالد سہیل/حامد یزدانی

افسانے پر تبصرہ۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل اصحاب کہف گہری نیند سے جاگے اور کچھ خریدنے بازار گئے تو انہیں شہر کے لوگوں نے بتایا کہ ان کے سکے پرانے اور متروک ہو چکے ہیں۔یہ بات سن کر اصحاب کہف کو اندازہ←  مزید پڑھیے

ہم تاریخِ پاکستان کے عہد ِمزاح میں جی رہے ہیں۔۔احمد سعد

جہاز جب پاکستان کی فضا میں داخل ہونے لگا تو عملے نے تمام مسافروں کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے چھپا ہوا ایک فارم پکڑا دیا کہ اسے بھر کر واپس کرو۔ پورے جہاز میں قلم کی تلاش میں کھلبلی←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا (2,آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

قازقستان میں بھیڑ کی آنکھ یعنی آئی بال ضیافت کا ایک اہم جز ہوتی ہے۔ نذر بائیوف نے اپنے ہاتھوں سے آئی بال لیکر ان کی  پلیٹ پر ڈالی ۔ بقول لامبا صاحب بڑی مشکل سے اسکو گلے سے اتار←  مزید پڑھیے

بھارتی سفارت کاری کا راز دار چلا گیا(1)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت میں 2004کے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد کو غیر متوقع طور پر شکست ہوئی اور اس سے بھی حیران کن صورت حال میں من موہن سنگھ کو حکومت کی باگ ڈور←  مزید پڑھیے