مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پاکستان ایمبیسی “دی ہیگ” میں منعقدہ اِی کچہری میں بے ضابطگی کا انکشاف

(رپورٹ : احمد صہیب اسلم )سننے میں آیا ہے کہ بیرون ملک   مقیم پاکستانیوں کے لئے ، حکومت پاکستان نے سفارت خانوں کو ہدایت کی ہوئی  ہے کہ وہ مقامی پاکستانیوں سے رابطے میں رہیں اور لوگوں کو درپیش مسائل←  مزید پڑھیے

گرۂ زیست۔۔۔۔۔صادقہ نصیر

گرۂ زیست میں کہ اک وجود کارگاہ شیشہ گری میں کانچ کا ٹکڑا کوزۂ محبت لا حاصل جنم دن ہے آج جس کا برسوں پہلے آج ہی کے دن کیلنڈر پر درج ہوا میرا جنم جب کاسۂ بے بسی بنا←  مزید پڑھیے

آر یو اوکے؟۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

آر یو او کے؟ انجنیئرظفروٹو وہ ایک مسافر کو ڈراپ کرکے واپس گھر جارہا تھا کہ شہر کے پوش ہوٹل کے باہرایک قطار میں لگے درجن بھر فلیگ پوسٹس پر اسے سبز ہلالی پرچم لہراتا نظر آیا ۔اس کا دل←  مزید پڑھیے

میرا داغستان(ناول)حمزہ رسول توف/تبصرہ-گلزار ملک/قسط1

فوک دانش کے نقوش ہائے دوام رسو ل حمزہ توف کی کتاب”میرا داغستان“ ”آنکھ کھلتے ہی بستر سے اس طرح اٹھ کر نہ بھاگو جیسے کسی چیز نے تمہیں ڈنک مار دیا ہو سب سے پہلے اس خواب کے بارے←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈرز ایکٹ – اصل مسئلہ بھی سمجھیے/شاہد عثمان ایڈووکیٹ

وطنِ عزیز کے طول و عرض میں زیرِ بحث قانون Transgender Persons (Protection of Rights) Act, 2018 پر مختلف پہلوؤں سے بات ہور ہی ہے۔ ہر مکتبہِ فکر کے دوست اپنی اپنی پوزیشن لئے کھڑے ہیں۔ لیکن جو نکتہ حقیقی←  مزید پڑھیے

بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی/افتخار گیلانی(2،آخری حصّہ)

یہ سبھی آئیڈیالاجیوں کا مجموعہ رہی ہے۔ اس میں بائیں بازو کے نظریات والے لیڈران جیسے جواہر لال نہرو، کرشنا مینن ، مگر کٹر دائیں بازو والے لیڈران مدن موہن مالویہ، سردار ولبھ بائی پیٹل، ڈاکٹر راجندر پرساد وغیرہ بھی←  مزید پڑھیے

قصہ ایک”کالے قانون” کا/عرفان صدیقی

عالی مرتبت چیف جسٹس پاکستان، مسٹرجسٹس عمر عطابندیال نے فیصل واوڈا مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ تاحیات نا اہلی کا قانون ایک کالا قانون ہے، جمعرات کو اسی مقدمے کی سماعت کے دوران انہوں نے مزید فرمایا ”کسی←  مزید پڑھیے

بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی/افتخار گیلانی

جنوبی ایشیاء میں ویسے تو اکثر سیاسی پارٹیا ں مخصوص خاندانوں کی قیادت پر ہی ٹکی ہوئی ہیں، مگر ان میںسب سے پرانی جماعت بھارت کی انڈین نیشنل کانگریس جس نے ہی خطے میں خاندانی سیاست کی داغ بیل ڈالی←  مزید پڑھیے

پتنگوں کے جلنے کا جشن/جاوید چوہدری

روئیداد خان پاکستان کے سب سے سینئر بیوروکریٹ ہیں، یہ ماشاء اللہ حیات ہیں اور ان کی عمر اس وقت سو سال ہے، روئیداد صاحب نے 1949 میں سول سروس جوائن کی اور پاکستان کا شاید ہی کوئی ایسا اہم←  مزید پڑھیے

بلوچستان کی خواتین صحافی اور اُنکے مسائل/عبدالکریم

بلوچستان ایک قبائلی خطہ ہے ، ایک قبائلی نظام میں خواتین کو گھر سے باہر نکل کر کام کرنے کی اجازت پہلے تو بہت مشکل سے ملتی ہے  ۔ اگر اجازت مل جائے تو اس کام کے دوران مختلف مشکلات←  مزید پڑھیے

فداک امی وابی/عارف انیس

برطانیہ میں امریکی سفیر لوئیس سوسمین کے چہرے پر سفارتی سنجیدگی کی دبیز تہیں پڑی ہوئی تھیں۔ میں ریجنٹ پارک کے ساتھ واقع ان کی پُرشکوہ رہائش گاہ پر موجود تھا، جو لندن کی مرکزی ریجنٹ پارک والی مسجد کے←  مزید پڑھیے

ڈھوک سکون-1/ظفر اقبال وٹو

ندی میں سرخی مائل پانی بہہ رہا تھا جس کی گہرائی نامعلوم تھی۔ ندی کے پیندے میں پانی کے متعدد راستے تھے جن کے ساتھ ساتھ کوندر اور سر کے پودے تھے۔ ہمارے پانچ عدد ڈالے چیونٹیوں کی طرح قطار←  مزید پڑھیے

بھارت : مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر ؟ (2)۔۔افتخار گیلانی

اسکو سب سے پہلے 2001 میں 15سال کی عمر میں گرفتار کیا گیاتھا، جب اس نے حیدر آباد میں امریکہ کے خلاف مظاہرہ میں شرکت کی تھی۔ یہ کیس سات سال تک عدالتی غلام گردشوں میں گھومتا رہا۔ 2004میں گجرات←  مزید پڑھیے

انسانی نفسیات اور فطری تقسیم/عمران بخاری

ہر انسان اپنی ذہنی ساخت کے اعتبار سے دوسرے تمام انسانوں سے مختلف ہے۔ یعنی ہم کہہ سکتے ہیں کہ ذہنی ساخت کے اعتبار سے دنیا میں جتنے انسان پائے جاتے ہیں اُتنی ہی انسانوں کی قِسمیں ہیں۔ ذہنی ساخت←  مزید پڑھیے

بھارت : مسلم نوجوان ایک بار پھر نشانہ پر ؟(1)۔۔افتخار گیلانی

ہندو انتہا پسندوں کی مربی تنظیم آر ایس ایس کے سربرا ہ موہن بھاگوت کی چند مسلم دانشوروں کے ساتھ میٹنگ اور اس کے بعد ان کا ایک مسجد ور مدرسہ کے دورے سے لگ رہا تھا کہ شاید اس←  مزید پڑھیے

ٹیلیویژن اور موبائل/جاوید چوہدری

“بس ایک منٹ رکیے گا” وہ بولتے بولتے رکے اور ریموٹ کنٹرول سے والیم اونچا کر دیا، ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی “عمران خان کی آڈیو لیکس کا پارٹ ٹو آگیا” اور وہ تن اور من سے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان ویمن سپورٹس گالا پر اعتراض کیوں؟/اشفاق احمد ایڈووکیٹ

گلگت بلتستان میں 5 اکتوبر 2022 کو ایک تاریخی ویمن سپورٹس گالا منعقد ہونے والا ہے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں کرکٹ، باسکٹ بال، ٹینس، بیڈ مینٹن، اور ہاکی کے ٹورنامنٹ منعقد ہونگے جس میں لڑکیاں حصّہ←  مزید پڑھیے

دس ارب ڈالر کا سوال/جاوید چوہدری

میں آپ کو چند لمحوں کے لیے ایک بار پھر ماضی میں لے جاتا ہوں، مارچ 2022 تک اسد مجید امریکا میں ہمارے سفیر تھے، ان کی مدت ملازمت ختم ہو رہی تھی، انھوں نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دیں۔←  مزید پڑھیے

دبئی سے ابوظہبی تک/گل نوخیز اختر

دبئی میں برادرم غوث قادری اور کاشف محمود ہمارے میزبان تھے۔ قاسمی صاحب ، عزیز احمد اور خاکسار ایک ہی ہوٹل میں قیام پذیر ہوئے۔یہاں عزیر احمد نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا کہ دبئی کے خلفیہ کا نام ’برج الخلیفہ←  مزید پڑھیے

مراکو میں چند دن/جاوید چوہدری

مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں، امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے←  مزید پڑھیے