مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

دوسری/تحریر -افشاں نور

نجانے اسے میرا پتہ کہاں سے ملا، مگر اسے میرے ذاتی فون نمبر کے ساتھ ساتھ میرے نوکری کے اوقات بھی معلوم تھے۔ دو دن پہلے فون پر پندرہ منٹ تک بات کرنے کے بعد اس نے مجھے ملنے پر←  مزید پڑھیے

جذباتی ذہانت (EQ) کیا ہے؟-عتیق الرحمٰن

1905ء میں الفرڈ بینٹ نے ذہانت کی پیمائش کے لئے آئی کیو (IQ) یعنی ’انٹیلی جنس کوشنٹ‘ کا تصور دیا اور پہلی بار ذہنی عمر کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کے بعد ثابت ہوا کہ انسان کی طبعی عمر←  مزید پڑھیے

ادب محبت کا ایندھن ہے‎/عفیفہ شہوار

ہمیں عام طور پر یہ بات سننے کو ملتی ہے کہ ہم ایج آف آٹومیشن کے بچے ہیں۔ کبھی یہ اطلاع، کبھی طعنہ تو کبھی خوبی ہے۔ ادب کرنے کی روایت چاہے جتنی بھی آؤٹ ڈیٹڈ ہو، ہم سے نہیں←  مزید پڑھیے

مشفق خواجہ کی یاد میں/معصوم مرادآبادی

”فرمائیے۔۔“ اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا←  مزید پڑھیے

گستاخ’کون؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن(3،آخری قسط)

اس وقت کون ہو سکتا ہے۔ کمارا نے سوچا۔ اس نے دروازہ کھولا تو سامنے صادق اور اسکے ساتھی غلام رسول اور شکیل کھڑے تھے۔ “کمارا صاحب۔ آخری بار سمجھانے آئے ہیں۔ آج تم نے جو دیکھا اسے بھول جاؤ←  مزید پڑھیے

شیمینزم کیا ہے؟-احمر نعمان

چند روز قبل ایک سوال آیا تھا جو میری امریکی قبائل والی پہلی پوسٹ سے متعلق تھا مگر عدیم الفرصتی کے باعث میں دیکھ نہیں پایا، پہلی قسط   میں جن خاتون کا ذکر تھا، یہ پڑھ کر حیرت ہوئی کہ←  مزید پڑھیے

نرگسی آنکھوں میں سُرمہ/حیدر جاوید سیّد

“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست←  مزید پڑھیے

“اس نے کہا تھا”: ثقافتی مطالعہ کے تناظر میں/جاوید رسول

“ان عناصر کی بازیافت میں جنہیں قدامت پسند کلچر نے حاشیے پر دھکیل دیا ہے، ثقافتی مطالعات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔” (ٹیری اگلٹن، تھیوری کے بعد) یہ کوئی  مذاق نہیں کہ گزشتہ تین دہائیوں سے اُردو ادب میں←  مزید پڑھیے

قابل رحم لوگ/راحت اقبال

جبلت، ایک پیدائشی تحریک یا عمل کی ترغیب ہے جو عام طور پر مخصوص بیرونی محرکات کے جواب میں انجام دی جاتی ہے۔ آج جبلت کو عام طور پر ایک دقیانوسی، بظاہر غیر سیکھا ہوا، جینیاتی طور پر طے شدہ←  مزید پڑھیے

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟-عبدالرحیم خان

یہ ہیں عطیہ فیضی!  اب تک کسی کو حتمی پتہ نہیں کہ یہ علامہ اقبال کی دوست تھیں، محبوبہ تھیں یا اس سے بھی بڑھ کر کچھ اور ۔ ۔ رشتہ کچھ اتنا قریب مگر غیر واضح تھا کہ شاید←  مزید پڑھیے

سجاتا آنندن،مظلوموں کی آواز خاموش ہوگئی/معصوم مرادآبادی

برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے←  مزید پڑھیے

سیاست میں ٹائمنگ کی اہمیت/عاصم اللہ بخش

سر ! آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہوگا، جب ہم کسی کے ہاں تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگ پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں مرحوم کو کیا ہوا تھا۔ اس پر مرنے والے کے لواحقین بتاتے ہیں←  مزید پڑھیے

ڈر اور محبت/محمد سعید ارشد

محبت اور ڈر دونوں ایک دوسرے کی ضِد ہیں، آپ کسی کو ڈرا کر خود سے محبت نہیں کرواسکتے اور نہ ہی آپ کسی محبت کرتے ہوئے اُس کے اندر ڈر جیسے خوفناک احساسات پیدا کرسکتے ہیں۔ محبت ایک خوبصورت←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے/حامد یزدانی-قسط نمبر 17

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) ( قسط نمبر 17) میں اپنے دوست حبیب الرحمٰن کی دعوت پر اُس کے ساتھ کراچی کی سیر پر ہوں۔بی اے کے امتحانات ہوچکے۔ نتائج کا انتظار ہے اور میں زمانہِ←  مزید پڑھیے

حیدرآباد کی دادی لیلا وتی/نثار نندوانی

دو دن پہلے میں نے ایک پوسٹ لگائی تھی جو رائے بہادر “اودھو داس تارا چند” کے بارے میں تھی ، جس نے شکار پور میں ایک خیراتی ہسپتال تعمیر کروایا تھا اور اپنا نام سیڑھیوں پر لکھوایا تھا تاکہ←  مزید پڑھیے

فیک نیوز، بے لگام سوشل میڈیا اور پیکا ایکٹ/ملک سلمان

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈ یو ہے جس میں ملتان کا ایک یوٹیوبر ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن رضوان قدیر کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا پھیلا رہا تھا۔پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے پی ایس ایل کے ذریعے دنیا←  مزید پڑھیے

گستاخ’کون؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن(2)

آدھے گھنٹے بعد کمارا فیکٹری پہنچا تو گیٹ پر موجود چوکیدار اُسے دیکھ کر حیران رہ گیا۔ اُسکی انکھوں میں ایک گھبراہٹ سی تھی۔ صاحب آپ یہاں۔ وہ سٹپٹا کر بولا ہاں دفتر میں ایک کام تھا؟ فائل چاہئے تھی۔←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کی مرتی روح/ رشید ودود

ہمارے ایک بزرگ دوست ہیں نور القمر سلفی’ کل انہوں نے فرمایا کہ “سوشل میڈیا پر جس طرح سے لوگ تھوک کے بھاؤ گیان بانٹ رہے ہیں، لوگوں کا اصحاب الرائے پر سے اعتماد اور بھروسہ ختم ہوتا جارہا ہے۔←  مزید پڑھیے

پڑھنا اہم نہیں ،”کیا پڑھنا ہے” زیادہ اہم ہے/عبدالرحیم خان

تعلیم کے ضمن میں ہم میں سے زیادہ تر بھیڑچال کی پیداوار ہیں۔ جب تعلیمی کیریئر کے انتخاب کا وقت تھا تو ہمیں اتنا شعور ہی نہ تھا کہ پڑھنا کیا ہے، دیکھا کہ جس طرف بھیڑ جارہی ہے اُسی←  مزید پڑھیے

انڈیا کا یو سی سی پلان کیا ہے؟-عزیر احمد

آپ اس بات کو سمجھیے ،مقتدرہ کو بھی معلوم ہے کہ ہندوستانی مسلمان برما کے مسلمان نہیں ہیں کہ راتوں رات ان پر زمین تنگ کردی جائے، انہیں سمندروں میں غرق کردیا جائے، یا در بدر کردیا جائے، ہندوستانی مسلمانوں←  مزید پڑھیے