محمد عظیم شاہ کی تحاریر

وادئ سرن اور منڈہ گچھہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا تھا، سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بِنا پہ نہ جا سکا۔ڈیوٹی تو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کا ←  مزید پڑھیے

پار چناں دے – چندربھاگا سے چناب تک کا سفر(آخری حصّہ چہارم )۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

جھنگ کے ساتھ چناب پہ ”ریواز پل“ واقع ہے جو ملک پاکستان کے سب سے پرانے پلوں میں سے ایک ہے۔ یہ 1905 میں انگریزوں نےبنایا تھا جسے قریب موجود گاؤں کی وجہ سے چنڈ بھروانہ پل بھی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

بلوچستان کا تاج محل -مقبرہ موتی گہرام/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

یوں تو مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بلوچستان کا نام سیاسی اکھاڑ پچھاڑ، شرپسند کارروائیوں اور سرداروں کی بدولت آتا ہی رہتا ہے لیکن اب سوشل میڈیا کی وساطت سے شاذو نادر یہاں کی سیاحت اور خوبصورت جگہوں←  مزید پڑھیے

خطے کا قدیم ترین زندہ شہر”پشاور” (3،آخری حصّہ)- ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

عجائب گھر پشاور   خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا عجائب گھر پشاور میوزیم، گندھارا کی شان و شوکت اور قدیم تہذیب کا امین ہے۔ پشاور میوزیم 1907 میں ملکہ برطانیہ کی یاد میں ”وکٹوریہ میموریل ہال” میں بنایا گیا تھا←  مزید پڑھیے

خطے کا قدیم ترین زندہ شہر”پشاور” (2 )-محمد عظیم شاہ بخاری

پشاور شہر کی سیر کرنی ہو تو سب سے پہلے جی ٹی روڈ کے پاس اندرون شہر میں محلہ باقر شاہ کا رُخ کریں یہاں آپ کو مسجد مہابت خان، کننگھم ٹاور، کپورحویلی، سیٹھی محلہ ، قصہ خوانی اور گوڑکھتری←  مزید پڑھیے

خطے کا قدیم ترین زندہ شہر”پشاور”(1)-محمد عظیم شاہ بخاری

درہ خیبر کے مشرقی سِرّے پر واقع برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک پشاور، وسط و جنوبی ایشیاء کی اہم اور قدیم ترین گزرگاہوں پر آج بھی شان سے قائم و دائم ہے۔ موجودہ دور کا پشاور شہر←  مزید پڑھیے

ریاست بہاولپور کی عظمتِ رفتہ اور جاہ و جلال کا امین -دربار محل/ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

دربار محل بہاولپور کے دربار کمپلیکس میں واقع ہے۔ اس کمپلیکس میں نواب آف بہاولپور کے تین محلوں (دربار، نشاط او فرخ) سمیت ایک بارہ دری، مسجد اور وسیع و عریض سرسبز لان واقع ہیں۔ تاریخ ؛ اس محل کی←  مزید پڑھیے

سفرِ بلوچستان/ مُولا، جھل مگسی و بولان(2،آخری حصّہ )–ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

کُھلے آسمان تلے بیٹھ کر ہم نے دنیا جہان کی باتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سیاحت، بلوچستان کے حالات، سیاست، یہاں کے مسائل، بلوچ نوجوان اور شعور، تعلیم و ترقی، علاقے کی صورتحال سمیت کئی ایک معاملات پر میں نے←  مزید پڑھیے

سفرِ بلوچستان/ مُولا، جھل مگسی و بولان(1)–ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

دریا سے نکل کر  میں پتھروں پہ آ بیٹھا۔ شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور خنکی بھی بڑھتی جا رہی تھی۔ پتھروں پہ بیٹھے بیٹھے پیاس محسوس ہوئی تو اچانک کسی نے جگ میں دریائے مُولا کا پانی←  مزید پڑھیے

سیاحت، سیلاب اور سوشل میڈیا۔۔ ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ایک لعنت ہے، منفی سرگرمیوں کا محور ہے، ایک ایسی لت ہے جو لگ جائے تو بندہ تباہ ہو جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ سوشل میڈیا سے ملنے والے لوگوں←  مزید پڑھیے

سادھو بیلا، پاکستان میں ہندوؤں کا اہم تیرتھ استھان۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سکھر صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے جو دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یوں تو اس شہر میں بہت سے تاریخی و مذہبی مقامات ہیں لیکن سندھو کے سینے میں ایک جزیرے پر ایستادہ سفید سنگِ مرمر سے←  مزید پڑھیے

خان پور اور شاہ پور :پنجاب کے دو بد نصیب شہر۔۔محمد عظیم شاہ بخاری

ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور اور رحیم یار خان کی تحصیل خان پور، یوں تو کوسوں دور ہیں اور بظاہر ان کا کوئی تعلق واسطہ بھی نظر نہیں آتا لیکن ایک چیز ہے جو ان دونوں کو آپس میں←  مزید پڑھیے

زیتون کا درخت اور سکیسر کی غاریں۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سکیسر کوہِ نمک اور وادئ سون، دونوں کا سب سے بلند ترین مقام ہے۔ اس پہاڑ کی بلندی تقریباً 1522 میٹر ہے جس پر پاک فضائیہ کی ائیر بیس واقع ہے۔ ضلع خوشاب میں واقع یہ وسطی پنجاب کی وہ←  مزید پڑھیے

پار چناں دے – چندربھاگا سے چناب تک کا سفر( حصّہ سوم)۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

کچھ جنوب مغرب میں چلیں تو چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ واقع ہے۔ یہ بھی ایک قدیم علاقہ ہے جسکا ذکر اس کے خوبصورت طرزِ تعمیر اور جھروکوں کی وجہ سے تزکِ بابری میں ملتا ہے۔ بھوانہ سے آگے چناب ہیر←  مزید پڑھیے

پار چناں دے – چندربھاگا سے چناب تک کا سفر(حصّہ دوم)۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

تاریخی اہمیت کی بات کریں تو مغلیہ دور میں، مغل بادشاہوں کا کشمیر جانے کا راستہ گجرات ہی تھا۔ جب کشمیر سے واپسی پر مغل شہنشاہ جہانگیر کا انتقال ہوا تو اس کے اعضاء خراب ہونے سے بچانے کے لیئے←  مزید پڑھیے

پار چناں دے – چندربھاگا سے چناب تک کا سفر(حصّہ اوّل)۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

کچھ سال پہلے کوک سٹوڈیو نے ایک گانا ریلیز کیا تھا جس کے بول کچھ یوں تھے ”پار چناں دسے کلی یار دی گھڑیا گھڑیا آوے گھڑیا” یہ گیت بہت مشہور ہوا تھا جس میں سوہنی مہیوال کی کہانی بیان←  مزید پڑھیے

دِیر بالا۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

دِیر بالا۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری/ہندوکش کے دامن میں دریائے پنجکوڑہ کنارے آباد ایک خوبصورت وادی:اگرآپ کسی نہایت خوبصورت جگہ پہنچ جاہیں تو یہ آپکی قسمت ہے لیکن اگر آپ چند ہفتوں کے وقفے سے اُسی جگہ دوبارہ اور پھر سہ بارہ جا پہنچیں تو یہ محض اتفاق نہیں ہو سکتا←  مزید پڑھیے

مسافرانِ چولستان ۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

انہیں چولستان کے دیگر قلعے، اوچ شریف کے مقبرے، بھونگ مسجد، کوٹ مٹھن میں درگاہ خواجہ فریدؒ، مسجد سکینہ الصغریٰ اور پتن مینارہ جیسے مقامات بھی دکھائیں لیکن نجانے حکومت کا ملتان و بہاولپور سے ایسا کیا مفاد جڑا ہے جو وہ یہاں سے باہر نکلنا ہی نہیں چاہتے۔←  مزید پڑھیے

بھونگ مسجد۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے مغرب میں بھونگ نامی ایک قصبہ آباد ہے جس کی وجہ شہرت یہاں موجود وہ شاہکار ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ کوہسار اور صحابی رسولؐ کے مزار پر حاظری۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

جام پور میں سجنے والے ایک بہترین سیاحتی میلے کا تذکرہ 11 دسمبر کا دن ہر سال عالمی سطح پر پہاڑوں کے دن کے طور پہ منایا جاتا ہے۔ اس دن دنیا بھر میں پہاڑوں کے حوالے سے سیمینار، کانفرنسز،←  مزید پڑھیے