منصور ندیم کی تحاریر

دہشتگردی، وردی ، جاگ میرے پنجاب۔۔۔منصور ندیم

جاگ میرے پنجاب کہ پاکستان چلا ٹوٹ چلے سب خواب کہ پاکستان چلا سندھ بلوچستان تو کب سے روتے ہیں اور اہل پنجاب ابھی تک سوتے ہیں آنکھیں ہیں پُر آب کہ پاکستان چلا جاگ میرے پنجاب کہ پاکستاں چلا←  مزید پڑھیے

کلیاں مسلنے سے بچالو، قحبہ خانے کھلوا دو۔۔۔منصور ندیم

بچپن میں جب پانچویں جماعت میں تھا،گھر کے پاس ہی مین  طارق روڈ پر ایک ایدھی سینٹر کھلا تھا، ایک بار  وہاں سے گزرتے ہوئے  ایدھی سینٹر کے سامنے ایک پنگھوڑا رکھے دیکھا۔ اس پر یہ لکھا تھا” قتل مت←  مزید پڑھیے

آمنہ مسعود جنجوعہ کا خط بنام چیف جسٹس۔۔۔منصور ندیم

پشاور میں ہونے والے منظور پشین کے جلسے میں جبری لا پتہ  افراد  کے حوالے سے جدوجہد  کرنے والی آمنہ مسعود جنجوعہ بھی موجود تھیں،کل کے جلسے کے حوالے سے آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ” بے شک←  مزید پڑھیے

بھٹو زندہ ہے۔منصور ندیم

پاکستان میں مسلم لیگ تحریک کے قائدین کے بعد اگر کسی سیاستدان کو عوامی شہرت اور پذیرائی ملی وہ ذوالفقار علی بھٹو تھے، یہ الگ بات ہے کہ ان کے آباء کے پاس بھی انگریزوں کی غلامی کا  سرٹیفکیٹ  تھا ←  مزید پڑھیے

۲۳ مارچ، بھگت سنگھ، یوم جمہوریہ، یوم پاکستان یا بھوکا ننگا پاکستان۔۔منصور ندیم

کل ۲۳ مارچ کے دن ٹی وی کھولا تو لوگ  عجیب و غریب طرز پر یہ دن مناتے دکھا ئی  دیے، ایک پروگرام میں ایک اینکر مختلف بازاروں میں گھومتے  لوگوں سے یہ سوال کرتے پایا گیا کہ ہم ۲۳←  مزید پڑھیے

نیو لبرل ازم کیا ہے؟۔۔منصور ندیم

لبرل ازم ، مغربی دنیا میں قریب ۳۰۰ سالہ تاریخ رکھتا ہے، جس نے اٹھارویں  صدی کے جنگ عظیم دوئم کے بعد پوری دنیا کو ایک حیرت انگیز سیاسی، معاشی اور معاشرتی طور پر نئی  تبدیلی سے روشناس کروایا ۔←  مزید پڑھیے

حبیب جالب ۔ حق گوئی کا اک استعارہ۔۔منصور ندیم

وہ جو اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا اس آوارہ دیوانے کو حبیب جالب کہتے ہیں۔ ۱۳ مارچ سنہ ء ۱۹۹۳ حبیب جالب اس دنیا سے چلے گئے، پچیس برس بیت گئے، حبیب جالب ایک آواز، ایک للکار ←  مزید پڑھیے

سیاہی اور جوتے۔۔منصور ندیم

مبارک ہو قوم جاگ گئی، ایسا لگا مجھے کہ  وقتی طور پر ایک سیاہی اور جوتے نے قوم کو یہ احساس دلا دیا کہ واقعی یہ نازیبا حرکت ہے، کوئی صاحب  فرما رہے ہیں  کہ ، “یہ سیاہی اور جوتا←  مزید پڑھیے

لبرل ازم ۔۔ایک جائزہ/منصور ندیم

لبرل Liberal : ’لبرل‘، Liberalism   قدیم روم کی لاطینی زبان کے لفظ ’لائیبر‘ (Liber) اور پھر ’لائبرالس‘ (Liberalis) سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے”آزاد، جو غلام نہ ہو”۔ یہ دو لفظوں پر بنیاد  رکھتا ہے ، Liberty, آزادی اور←  مزید پڑھیے

الحاد کی تعریف۔۔منصور ندیم

موجود ہ دنیا کی ٩٠ فیصد آبادی ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جو کسی نہ کسی مذہب کو مانتے ہیں۔ کوئی نہ کوئی نظریہ یا عقیدہ ہمیشہ سے انسان کی ضرورت رہا ہے۔ انسان کے اندر موجود تجسس کا مادہ←  مزید پڑھیے

فسطائیت کیا ہے ۔۔منصور ندیم

فاشزم یعنی فسطائیت  ” Fascism ” ایک ایسی اصطلاح ہے جو ہم اکثر پاکستانی سیاست میں سنتے ہیں، میڈیا اور غیرملکی میڈیا میں یہ اصطلاح اکثر استعمال ہوتی ہے، فاشزم بنیادی طور پر کیا ہے؟ اس کا مطلب ، معانی←  مزید پڑھیے

کرائے دیاں فوجاں۔۔منصور ندیم

عزت مآب جناب آرمی چیف صاحب! مرشد، آپ تو عزت مآب ہیں، اور ہم جیسی عوام ذلت مآب ہیں۔ نہ نہ نہ  مرشد ناراض مت ہوں، یہ میرا کہنا نہیں ہے میرا دوست ہے نا ” شکورا” یہ اس کا←  مزید پڑھیے

جھگی تعلیمی پروجیکٹ، اوشین ویلفئیراور سندھ انتظامیہ کی بے حسی۔۔منصور ندیم

جب ہم پاکستان کی سیاسی معاشی ، سماجی اور معاشرتی صورتحال کو دیکھتے ہیں تو ہمیشہ ہر معاملے  میں ہمیں مایوسی ہی ہوتی ہے ، لیکن ایسے ناموس حالات میں بھی کچھ سرپھرے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ان نامساعد←  مزید پڑھیے

ہمیں راؤانوار کو بچانا ہے۔۔ندیم منصور

ہِٹلر کے قریبی ساتھی اور نازی پارٹی کے اہم عہدیدار ہنرچ ہملر نے کہا تھا، ’بہترین سیاسی ہتھیار خوف کا ہتھیار ہے، ظُلم سے ہی احترام ملتا ہے، ہوسکتا ہے لوگ ہم سے نفرت کریں، ہمیں اُن کی محبت کی←  مزید پڑھیے

نہ مولانا نہ باغی، جنرل صوفی محمد۔۔منصور ندیم

1989 میں ایک ایسی تحریک  جو بنیادی طور پر فاٹا ریگولیشن کے خاتمے اور اسلامی قوانین کے نفاذ کے نام سے شروع کی جاتی  ہے ،   کا آغاز ہوتا ہے ، یہ تحریک   مختلف مذہبی جماعتیں شروع کرتی ہیں ،←  مزید پڑھیے

کراچی پولیس۔۔ ایک سند یافتہ مافیا۔۔منصو رندیم

۹۰ کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویزن سے چلنے والے ایک ڈرامہ سیریل ” دھواں کو کافی پذیرائی ملی تھی، جس کا مرکزی کردار ایک پولیس آفیسر   اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ  پولیس  (اظہر)اور اس کے چند ہم خیال دوست جن کا تعلق←  مزید پڑھیے

آہ زینب ! آہ زینب۔۔۔منصور ندیم

آہ زینب !یہ  تیرا  ہی قصور ہے، توکیوں جنس عورت میں پیدا ہوئی تھی، یہ تیرا ہی  قصور ہے،کہ تو اسی شہر میں پیدا ہوئی جہاں تجھ سے پہلے ایمان فاطمہ ، فوزیہ، نور فاطمہ، کائنات بتول ، عائشہ ،←  مزید پڑھیے

عورت کی تضحیک یا ستم۔۔منصور ندیم

کیسا عجیب معرکہ لگا ہے ، خواہ عمران خان ہوں یا شہباز شریف یا ماضی میں  قندیل بلوچ ہو یا ثانیہ مرزا، ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہیں دیتے۔ عمران خان کی موجودہ شادی کے حوالے سے مجھے←  مزید پڑھیے

نور جہاں پر عامیانہ تنقید۔۔منصور ندیم

ایک عرب دانا کی روایت ہے کہ “مجھے زندگی میں کبھی کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا. میں نے اس سے پوچھا تھال←  مزید پڑھیے

داعی محبت ، مولانا طارق جمیل۔۔منصور ندیم

اک شور و غوغا بپا ہے سوشل میڈیا   پر نظر آنے والی  ایک تصویر پر، کہ ایک عالم دین ، مولانا طارق جمیل ایک لگژری  لیموزین  گاڑی سےاتر رہے ہیں   اور اعتراض یہ کیا جارہا ہے کہ مولانا طارق جمیل←  مزید پڑھیے