محمد کمیل اسدی کی تحاریر
محمد کمیل اسدی
پروفیشن کے لحاظ سے انجنیئر اور ٹیلی کام فیلڈ سے وابستہ ہوں . کچھ لکھنے لکھانے کا شغف تھا اور امید ھے مکالمہ کے پلیٹ فارم پر یہ کوشش جاری رہے گی۔ انشا ء اللہ

اجرتِ رسالت/کمیل اسدی

اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: قُلْ لَّآ اَسْئَلُکُمْ عَلَيْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰی. (الشوری، 42: 23) فرما دیجیے: میں اِس (تبلیغِ رسالت) پر تم سے کوئی اُجرت نہیں مانگتا سوائے اپنے قربت داروں سے محبت کے۔حضرت سعید ابن←  مزید پڑھیے

مقام ابوطالب ع (حصہ اوّل)۔۔محمد کمیل اسدی

مکمل حوالہ جات کے ساتھ 2018 میں تین اقساط لکھیں تھیں۔لیکن ان کا ذکر ہی ایسا ہے کہ جب بھی لکھو ،جس وقت بھی لکھو، ہر بار ایک نئے انداز سے شان بیان کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔ حضرت←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس حقیقت کیا ہے؟۔۔کمیل اسدی

21 مارچ تک 3 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل ہوچکے ہیں۔ ہر ملک میں قیامت صغریٰ برپا ہے شاپنگ مال ہوٹلز تفریحی مقامات سب بند حتٰی کہ انسان کا آخری←  مزید پڑھیے

کیا آئن سٹائن شیعہ تھا ؟۔۔۔محمد کمیل اسدی

ایک ذاکر صاحب نے کسی مجلس میں اس بات کا تذکرہ کیا تو فدایان اسلام ایسے اچھل اچھل کر اس بات کا دفاع کر رہے ہیں کہ جیسے  آئن سٹائن بطور یہودی تو قبول ہے لیکن شیعہ کسی صورت میں←  مزید پڑھیے

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات۔۔۔۔محمد کمیل اسدی

گارے مٹی میں لتھڑے ہوئے مزدور یا لکڑی لوہے کا کام کرنے والوں یا بوجھ اٹھانے والے مزدوروں کی بات تو سب کرتے ہیں اور ہم بھی اس بات کے انکاری نہیں بلکہ ان کے حقوق کے لئے ہم آواز←  مزید پڑھیے

پاکستانی عوام چین کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟۔۔۔۔کمیل اسدی

دوستی کا انحصار کبھی بھی مفادات کی بنیاد پر نہیں ہوتا البتہ دوستی میں ہر دوست اپنی بساط کے مطابق دوسرے دوست کی فلاح و بہود ، ترقی اور خوشحالی میں سپورٹ ضرور کرتا ہے۔ دوستی قائم کیسے ہوجاتی ہے←  مزید پڑھیے

قادیانی اور نیاپرانا پاکستان۔۔۔۔کمیل اسدی

حضرت یعقوب کی اولاد و پیروکار کیا کہلاتے ہیں، حضرت آدم ع سے حضرت ملاکی ع تک انبیاء کو ماننے والوں اور حضرت عیسیٰ و رسول خدا ص کا انکار کرنے والے کو کیا کہا جاتا ہے۔ تورات، مشناہ اور←  مزید پڑھیے

پاکستان انجینئرنگ کونسل سلیکشن یا الیکشن 2018۔۔۔۔ محمد کمیل اسدی

ملک میں الیکشن کا دور دورہ ہے عوامی الیکشن کے بعد پاکستان انجینئرنگ کونسل کے الیکشن کی زور و شور سے مہم جاری ہے۔ الیکشن 12 اگست 2018 کو پورے پاکستان میں منعقد ہوگا اور پی ای سی سے رجسٹرڈ←  مزید پڑھیے

پاکستان انجینئرنگ کونسل الیکٹرونکس پنجاب کے نامزد امیدوار اعجاز احمد ضیاء (انٹرویو) حصہ دوئم۔۔۔کمیل اسدی

پاکستان انجینئرنگ کونسل الیکٹرونکس پنجاب کے نامزد امیدوار اعجاز احمد ضیاء (انٹرویو) حصہ اول۔۔۔۔۔۔ محمد کمیل اسدی سوال:- ایک بہت ہی ضروری سوال جو میں بحیثیت انجینئر پوچھنا لازم سمجھتا ہوں کیونکہ یہ صرف میری نہیں بلکہ ہر انجینئر کی←  مزید پڑھیے

پاکستان انجینئرنگ کونسل الیکٹرونکس پنجاب کے نامزد امیدوار اعجاز احمد ضیاء (انٹرویو) حصہ اول۔۔۔۔۔۔ محمد کمیل اسدی

مکالمہ کے پلیٹ فارم سے میرا  پہلا انٹرویو پیش خدمت ہے امید کرتا ہوں  کہ قارئین کو پسند آئے  گا اور کمی کوتاہی کی صورت میں   رہنمائی فرمائیں گے۔ انجینئر اعجاز احمد ضیاء صاحب پاکستان انجینئرنگ کونسل الیکٹرونکس پنجاب←  مزید پڑھیے

این اے 243 اور پی ایس101۔۔۔کمیل اسدی

2013 میں پہلی بار ووٹ دیا صورتحال یہ تھی گرین ٹری سکول گلشن اقبال میں لمبی لمبی لائنز لگی ہوئی تھیں۔ دھکم پیل جیسا ماحول تھا لائن کے شروع میں متحدہ کے نمائندگان اشاروں سے اپنے لوگوں کو لائن سے←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو ۔۔۔کمیل اسدی

السلام علیکم۔ دوستو میں دانشور تو نہیں بس اہل دانش کی صحبت کا اثر ہے کہ کبھی کبھار کوئی پند و نصائح آپ کے گوش گزار دیتا ہوں۔ میں قلمکار یالکھاری بھی نہیں ہوں بس قومی زبان سے تعلق کو←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟ (تیسری اور آخری قسط)

ایک ام المومنین کے مخصوص دن رسول اللہ تشریف لائے تو ان بی بی نے ایک کام کی وجہ سے اپنے باپ سے ملنے کی اجازت طلب کی ۔آپ نے اجازت مرحمت فرمائی۔اس کے جانے کے بعد آپ نے ماریہ←  مزید پڑھیے

کراچی شجرکاری کا طالب ہے۔۔۔کمیل اسدی

آج اختتام سحری سے ہی بجلی کی آنکھ مچولی جاری تھی۔آفس دیر سے جانے کا ارادہ کیا۔ ساڑھے 11 کے قریب گھر سے نکلا ایسی قیامت خیز گرمی کہ  دل بیٹھا سا جا رہا تھا۔ غلطی یہ کی کہ بائیک←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟ ۔۔۔کمیل اسدی/ قسط2

احناف و جعفریہ کے درمیان عزیز مصر کو دعوت اسلام سے وفات تک کی تاریخ ایک جیسی ہی ہے طوالت کو مد نظر رکھتے ہوئےجو اضافی معلومات ہیں صرف انہوں کو تحریر کروں گا۔ جعفریہ کتب کے مطابق بی بی←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟۔۔۔کمیل اسدی/قسط1

رانا انعام صاحب کی وال پر کمنٹ سے تحقیق کا آغاز شروع کیا۔ بات ہی کچھ عجب تھی کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ام المومنین حضرت ماریہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا یا یہ وجہ تھی کہ←  مزید پڑھیے

جہنم دارالشفاء ؟۔۔۔کمیل اسدی

جہنم اور عذاب الیم کہ جس کا وجود تمام ادیان کی ضروریات میں سے ہے اور برہانی لحاظ سے جو واضحات میں شمار ہوتا ہے ہمیشہ سے انسان کے ذہن کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔اور انسان کو خوف←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں ٹیلی کام ملازمین کا بہیمانہ قتل

 6 نوکری پیشہ لوگ، 6 مزدور ، 6 پرائیوٹ کمپنی کے ملازم ، 6 پنجابی یا 6 پاکستانی جس نام سے بھی خونی داستان لکھنے کی کوشش کروں ہر موضوع اپنی اندر وسعت بھی رکھتا ہے اور ظاہری و پوشیدہ←  مزید پڑھیے

موبائل کمپنیز کی سیاہ کاریاں۔۔۔کمیل اسدی

اندھیر نگری، چوپٹ راجا،ٹکے سیر بھاجی، ٹکے سیر کھاجا یہ ضرب المثل تو سب نے سنی ہوگی اس کے پیچھے گرو اور چیلے کی ایک طویل کہانی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک میسج وائرل ہوا اور جسٹس صاحب نے نوٹس←  مزید پڑھیے

بے گھر۔۔کمیل اسدی

شیطان ایک ویران سڑک کے نیچے بینچ پر بہت اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا تھا۔ میں نے شیطان کو   دیکھ کر سکوٹر روک لیا۔ خیریت؟ تنہا کیوں بیٹھے ہو؟ کیا میں تمھارے کسی←  مزید پڑھیے