محمد کمیل اسدی کی تحاریر
محمد کمیل اسدی
پروفیشن کے لحاظ سے انجنیئر اور ٹیلی کام فیلڈ سے وابستہ ہوں . کچھ لکھنے لکھانے کا شغف تھا اور امید ھے مکالمہ کے پلیٹ فارم پر یہ کوشش جاری رہے گی۔ انشا ء اللہ

ٹیلی کام کا دسمبر۔۔محمد کمیل اسدی

ایک دوست فرماتے ہیں کہ تاریک راتوں میں 4 مخلوقات ہی سڑکوں پر نظر آسکتی ہیں۔ پولیس والا، چور ڈکیت ، کتے یا پھر ٹیلی کام والے۔ سرد راتوں میں تو شاید کتے اور پولیس والے بھی نظر نہ  آئیں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بلیک فرائیڈے بلیک ہی رہا۔۔۔ محمد کمیل اسدی

گذشتہ تحریر میں بلیک فرائیڈے پر گوش گزار کیا تھا کہ یہ نام جن وجوہات پر بھی  مشہور ہوا ان میں اسلام دشمنی  ہرگز شامل نہیں تھی ۔البتہ پاکستانیوں کے ساتھ اسی طرح کھلواڑ ہوا جس طرح سیاسی نمائندے ووٹ←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک یا رسول اللہ اور اسلام آباد دھرنا۔۔۔ محمد کمیل اسدی

تحریک لبیک  یارسول اللہ تقریباً  دس دن سے وفاق میں دھرنا دئیے براجمان ہے۔ حکومت نے ابھی تک اسے بہتر طریقے سے ہینڈل نہیں کیا۔بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ حکومت نے اسے اہمیت ہی نہیں دی اور مذاکرات کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان اور مارے گئے غریب مزدور۔۔۔ محمد کمیل اسدی

ایک دوست کی تحریرشئیر کی تھی اور اس سے کلی طور پر میرا متفق ہونا بھی ضروری نہیں لیکن صرف ایک استغاثہ اور شکوہ تھا پنجاب کے ایک بیٹے کا جس کو شئیر کرکے میں وہ درد اور نوحہ سب←  مزید پڑھیے

مال مفت دل بے رحم

حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں ! بات کہاں سےشروع کی جائے اور کہاں ختم ہو۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش صاحب نے احمد پور شرقیہ واقعہ کے←  مزید پڑھیے

دنیا کو ہے اُس مہدی برحق کی ضرورت (حصہ دوم )

تعجب ہے کہ افغان دراندازی اور ضیا ء پالیسی سے ہم نے کچھ نہیں سیکھا۔ حکومت اور پاک فوج نے جنرل راحیل شریف کو این او سی کن بنیادوں پر جاری کیا۔ تا کہ ہم ایک اور وار کا حصہ←  مزید پڑھیے

دنیا کو ہے اُس مہدی برحق کی ضرورت (حصہ اول)

دنیا کو ہے اُس مہدی برحق کی ضرورت ہوجس کی نگہ زلزلہء عالم ِافکار (اقبال) میں ہمیشہ اس سعئ میں رہتا ہوں کہ ایسے معاملات جو اختلافی ہوں یا مسلکی بنیادوں پر منافرت کا سبب بنیں ان پر کچھ لکھنے←  مزید پڑھیے

اردوزبان اورترقی کے جگاڑ

ہمارے بہت سے دوست احباب یہ خوش گمانی رکھتے ہیں کہ اردو زبان یعنی اپنی قومی زبان اپنانے پر ترقی کے نئے راستے کھل سکتے ہیں۔ شب بخیر، صبح بخیر کی بجائے گڈ نائٹ اور گڈ مارننگ کہنے کی عادت←  مزید پڑھیے

آؤٹ سورس اور بزنس آؤٹ سورس ملازمین

دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا نوکری پیشہ افراد اس اصطلاح سے بخوبی واقف ہیں اورواقف کیسے نہیں ہوں تعلیم کے بعد اچھی نوکری کی خواہش اور ادھورے خوابوں کی←  مزید پڑھیے

سول جرنیل عمران خان نیازی

انتخابات سے پہلے عمران خان نے اس قوم کو شعور دیا کہ دو پارٹیوں نے اس ملک کا بٹوارہ کر لیا ہے ایک باری تمھاری اور ایک باری ہماری۔۔تبدیلی چاہئے عدلیہ کی،پارلیمان کی، پولیس کی۔۔ غرضیکہ پورے سسٹم کی۔ عوام←  مزید پڑھیے

ایک اور دھماکہ ۔۔۔۔ بے ربط خیالات

ایک اور دھماکہ آگ خون بارود آہیں چیخیں سسکیاں بھگدڑ مذمتی بیانات ، دہشت گردوں کی نا ٹوٹنے والی کمر اور ایکشن پلان آخر یہ سلسلہ کب تک چلتا رہے گا کب تک ہم خاموش رہیں گے۔ کب ہم محسوس←  مزید پڑھیے

کمیونیکیشن ٹاورز اور سیکورٹی گارڈز

آپ گھر کی چھت یا کسی بھی اونچی جگہ سے اپنے گردونواح میں نظر دوڑائیں تو آپ کو جا بجا پاکستانی ایفل ٹاورزیعنی موبائل ٹاورز نظر آئیں گے۔ ان ٹاورز کے بغیرآپکی روزہ مرہ کمنیکشن کسی صورت میں ممکن ہی←  مزید پڑھیے

ٹیلی کام انجینئرکی مفلوک الحالی اور حکومتی کردار (آخری حصہ )

میڈیکل کے نام پر آپ کے ساتھ عمدہ مذاق کیا جائے گا میڈیکل میں صرف جب آپ ہاسپٹل ایڈمٹ ہوں گے تو آپ ایک مختص کی ہوئی رقم کا دعویٰ کر سکتے ہیں اور اس سے زیادہ بل آنے کی←  مزید پڑھیے

ٹیلی کام انجینئرکی مفلوک الحالی اور حکومتی کردار (حصہ دوم)

اب وینڈر کا تذکرہ کرنا بہت ضروری ہے جودراصل ٹیلی کام سیکٹر کا کرتا دھرتا ہے۔ ارکسن نوکیا سیمنز ، ہواوئے ، الکیٹل اور زیڈ ٹی وغیرہ کا شمار وینڈر کمپنیز میں ہوتا ہے۔ جس دور میں ایشیاء اور با←  مزید پڑھیے

گڑیا

اس کا نام بشیرا تھا ، غریب آدمی کے نام بھی اسکی خواہشوں کی طرح ادھورے ہی ہوتے ہیں . امیر آدمی کے کتے بلی کے نام بھی کچھ ایسے ہوتے ہیں کہ پہلی بار تو سننے والا اس واہمے←  مزید پڑھیے

ٹیلی کام انجینئرکی مفلوک الحالی اور حکومتی کردار (حصہ اول)

2000 کے بعد جس طرح ٹیلی کام انڈسٹری نے ترقی کی، اس کے بعد عوامی رحجان ٹیلی کام انجینئرنگ کی طرف بڑھتا چلا گیا۔ پرائیوٹ یونیورسٹیز نے تھوک کے لحاظ سے اتنے انجینئرز نکالے کہ مارکیٹ میں ایک نئے انجنیئر←  مزید پڑھیے

بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر لوٹ مار

نو سر باز نت نئے طریقوں سے عوام کو ہمیشہ لوٹنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔وارتوں کے طریقے بدل جاتے ہیں لیکن ہمیشہ سادہ لوح ، معصوم یا لالچی لوگ ان کا نشانہ بنتے ہیں۔ لالچی کہنا شاید کچھ مناسب←  مزید پڑھیے

مزارات، حکومت اور محکمہ اوقاف

گزشتہ روز کی اطلاعات کے مطابق بلاول شاہ نورانی کے مزار پر بم دھماکہ کے بعد اسے سیل کرکے محکمہ اوقات کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے اور اب اسے زائرین کے لئے رمضان شریف میں کھولا←  مزید پڑھیے

امریکہ کی تباہی

حریف کو شکست نہیں دی جا سکے تو پھر پروپیگنڈا کیا جا سکتا ہے، دعائیں مانگی جا سکتی ہیں یا ایسےقصے گھڑے جاتے ہیں جس سے کم ازکم ذہن کسی طرح مطمئن ہو جائے اور ایک امید بندھی رہے۔ بحیثیت←  مزید پڑھیے

زندگی

ایک ننھا سا بیج بویا جاتا ہے ۔ باغبان ، مالی یا رکھوالا اس کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ زمین کی کوکھ میں پرورش پا کر وہی بیج پودا بن جاتا ہے۔ جیسا بیج بویا جاتا ہے اسی جنس کا←  مزید پڑھیے