شاہد خیالوی کی تحاریر
شاہد خیالوی
شاہد خیالوی ایک ادبی گھرا نے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ معروف شاعر اورتم اک گورکھ دھندہ ہو قوالی کے خالق ناز خیالوی سے خون کا بھی رشتہ ہے اور قلم کا بھی۔ انسان اس کائنات کی سب سے بڑی حقیقت اور خالق کا شاہکار ہے لہذا اسے ہر مخلوق سے زیادہ اہمیت دی جائے اس پیغام کو لوگوں تک پہنچا لیا تو قلم کوآسودگی نصیب ہو گی

رحمت اللعالمینﷺ ۔۔شاہد خیالوی

آج مجھے ایک ایسی ہستی کے لیے لکھنے کی سعادت  نصیب ہوئی ہے جن کا مدح خواں اس کائنات کا تخلیق کار بھی ہے وہ تخلیق کار جس کے قبضہ میں ہر چیز ہے وفورِ  شوق سے سرشار ہو کر←  مزید پڑھیے

بازگشت کے بونے۔۔۔شاہد خیالوی

اس بستی کے لوگ شروع سے ایسے نہیں تھے۔ آس پاس کی بستیوں والے بتاتے ہیں کہ یہ جو عجیب و غریب لوگ نظر آتے ہیں ان سے بہت مختلف تھے ان کے بڑے۔ اونچے لمبے قد والے، اونچی ناک،←  مزید پڑھیے

اکڑی ہوئی لاش۔۔۔شاہد خیالوی

میرے اکثر سوشل ایکسپیریمنٹ انہیں نتائج کے حامل ہوتے ہیں جو پوسٹ کرنے سے پہلے میں نے سوچ رکھے ہوتے ہیں۔ ایک واقعہ بیان کر کے اجازت چاہوں گا ایک محلے میں ایک پیشہ کرنے والی نے مکان کرائے پر←  مزید پڑھیے

گستاخی رسول کا معاملہ اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔۔۔ شاہد خیالوی

 اللھم صل علی سیدنا و مولنا محمد اللھم بارک علی سیدنا و مولنا محمد اما بعد: وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین رسول کریم، آقا و مولیٰ، ھادی و مرشد محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہر←  مزید پڑھیے

سرائیکی صوبے کا قیام اور پنجاب کی تقسیم ۔۔۔شاہد خیالوی

سرائیکی صوبہ بننا چاہیے، یہ انتظامی اعتبار سے بے حد ضروری ہے،اس کے علاوہ یہ سرائیکی عوام کے احساس محرومی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہو گا. اس اقدام سے لوگوں کی شکایات کم ہوں گی اور وفاق مضبوط←  مزید پڑھیے

ملحد ۔۔شاہد خیالوی/افسانچہ

جنازہ گاہ میں ایک جنازہ لایا گیا تو مرنے والے کے وکیل نے اس کی خواہش کے مطابق وصیت پڑھنا شروع کی. میرے بھائیو !میں شرف الدین مرحوم آپ سے مخاطب ہوں میں نے آپ لوگوں میں زندگی گذاری لیکن←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر کا مذہب۔۔شاہد خیالوی

جماعت اہل حدیث کے ایک عہدے دار فیصل علوی عاصمہ جہانگیر سے متعلق ایک واقعہ بیان کرتے ہیں. احباب انہی  کی زبانی سنیں۔۔ قریباً  ایک سال پہلے فضلیۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ تعالی ریاض تشریف لائے ہمارے پیارے←  مزید پڑھیے

شاید اس دھرتی میں کاوا پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں۔۔شاہد خیالوی

ضحاک کے کاندھوں پر دو گلٹیاں بنیں جو بڑھتے بڑھتے اتنی بڑی ہو گئیں کہ دور سے دیکھنے پر ایسے معلوم ہوتا تھا جیسے اس کے کاندھوں پر دو پھنیر ناگ بیٹھے ہوں. ان گلٹیوں میں اتنا شدید درد ہوتا←  مزید پڑھیے

صوفی عبداللہ، بینی عیسائی اور ہیپی نیو ائیر۔۔شاہد خیالوی

گاؤں میں بابا جی صوفی عبداللہ کی آمد کے چرچے تھے، تمام لوگ مسجد کی طرف جا رہے تھے. بینی عیسائی کے دل میں پتا نہیں کیا آیا کہ وہ بھی بابا جی کو دیکھنے مسجد چلا گیا اور ہجوم←  مزید پڑھیے

ارتقاء کو راستہ دیجیے، ارتقا کو قبول کیجیے۔۔۔شاہد خیالوی

طارق عزیز واقف کا ایک شعر اچھا ہوں یا بہت برا ماحول کا ہے یہ سارا اثر میں تھا کورا کاغذ مجھ کو دنیا نےکردار دیا صدیق سالک کے ناول پریشر ککر میں ایک ایسے شخص کو ڈسکس کیا گیا←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی مزید تقسیم ناگزیر

اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی کی تحریک آخری موقع تھا جب مسلمان اور ہندو ایک نظر آئے ۔اس کے بعد ان دونوں قوموں کے درمیان تفریق کی خلیج وسیع سے وسیع تر ہوتی گئی. ہندو تعصب کبھی شدھی اور←  مزید پڑھیے

نیستی

::::نیستی::: یہ تن آسانی، سستی، کاہلی، کسلمندی کا پنجابی مترادف ہے لیکن سستی کی کیفیت کا جو ابلاغ لفظ نیستی سے ہوتا ہے وہ کسی اور لفظ سے ممکن نہیں. کہتے ہیں کچھ نیستی کے مارے ہوئے ایک سڑک پر←  مزید پڑھیے

ہے غنیمت کہ فروزاں ہیں ابھی چند چراغ

ہے غنیمت کہ فروزاں ہیں ابھی چند چراغ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور کہا، مجھ سے زنا ہوا ہے مجھ پر حد جاری کیجیے تو اس شخص کے زبانی اقرار کے بعد بھی←  مزید پڑھیے

جنت کے متلاشی جہنمی

نعرہء رسالت لگا کر اتنی بے رحمی سے قتل کرنے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ رسول رحمتﷺ نے بد ترین اہانت کرنے پر بد دعا تک نہ دی، طائف میں رسول رحمتﷺ کے ساتھ ہر بد سلوکی کی گئی←  مزید پڑھیے

جنابِ عالی مجھے سزا دیجئے

جناب عالی مجھے سزا دیجیے کیونکہ میں ایک عام آدمی ہوں ، آپ کے قانون سے ڈرتا ہوں مجھے تعزیرات اور جیل کا ڈر رہتا ہے مجھے اپنی سفید پوشی پر جیل اور سزا کا دھبہ لگنے کا ڈر رہتا←  مزید پڑھیے

سائنسی ارتقاء اور مذہب

انسانی فکر ترقی اور ارتقا کے تین بڑے مراحل سے گزری ہے سحر مذہب اور سائنس (یاسر جواد) لیکن اس خاکسار کی بات بھی سن لیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالکل یہ امر واقع ہے اور اس کے وقوع سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔مخبر←  مزید پڑھیے

ایک غزل کے دو شعر

جب نام ترا وردِ زباں تھا، تو کہاں تھا جب مجھ میں ترا عشق جواں تھا، تو کہاں تھا اقدار کے مدفن پہ ترا نوحہ عبث ہے جب میں بھی یہاں نوحہ کناں تھا تو کہاں تھا!←  مزید پڑھیے

جوتے مارنے والے زیادہ کیے جائیں

ویسے اس غیرمتوازی رویے کی حامل قوم پر دکھ ہوتا ہے۔۔بہت دکھ خیبرپختون میں ڈرون حملے میں بچوں کی لاشیں دیکھ کریہ قوم خاموش رہی۔ کامران فیصل کو بجلی کے سودوں میں کرپشن پکڑنے پر پنکھے سےٹکا کےعبرت کا نشان←  مزید پڑھیے

ڈبے کی کہانی دوست کی زبانی

اسٹیشن کو بڑے خوبصورت انداز سے سجایا گیا تھا، ہر طرف صفای کروائی گئی تھی۔ پلیٹ فارم پر چونے کے ساتھ بڑی خوبصورتی سے لائنیں لگاءی گئی تھیں ۔باہر جہاں پر تانگے ،رکشے کھڑے ہوا کرتے تھے، اسے آج پارکنگ←  مزید پڑھیے

کشتی والو کشتی کو بچاو

ابھی چند ماہ پہلے ایک عیسائی میاں بیوی نے بھٹے کے مالک یا منشی سے پیسے کے لین دین پر توتکار کی ان “چوہڑوں” کی اس جسارت پر انہیں سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا یوں شام ہونے سے پہلے←  مزید پڑھیے