خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مائی لارڈ۔۔ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟: مریم نواز

لاہور: چیف جسٹس کے بیان پرمریم نواز نے ردعمل دینا اپنا فرض سمجھا اور کہا کہ مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟۔۔انہوں نے کہا کہ انصاف خود بولتا ہے، اسے کسی تشریح،تقریر یا←  مزید پڑھیے

میں پھنس گیا ہوں:چیف جسٹس

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ میں اصلاحات کیلئے بہت کچھ کرنا تھا لیکن وہ  نوازشریف، عمران خان اور جہانگیر ترین کے چکر میں ہی پھنسے←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں گرجا گھر کے قریب دھماکہ

 پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی وزارت داخلہ کی اب تک کی اطلاعات کے مطابق 16 زخمی اور 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ دھماکہ کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع ایک گرجا گھر کے قریب ہوا←  مزید پڑھیے

پشاور: گیس سلینڈر پھٹنے سے گاڑی تباہ، 11 افراد زخمی

پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر گیس بھرواتے ہوئے گاڑی کا سلینڈر پھٹ گیا، جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق سلینڈر پھٹنے سے 11 افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل←  مزید پڑھیے

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو3 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

(ویب ڈیسک)16دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاورمیں آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ طلباء کوبے دردی سے شہید کردیا۔ شہدا کے والدین آج بھی صدمے سے نڈھال ہیں، جن←  مزید پڑھیے

’16 دسمبر 2014 کو ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا’

سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے شہداء کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر 2014ء کا دن ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے←  مزید پڑھیے

جب چاہوں گا آصف زرداری اورعمران خان کو دائیں بائیں بٹھا دوں گا: طاہرالقادری

سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کا وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں کوئی گریٹر پلان بنتے نظر نہیں آرہا لیکن شریف خاندان سے قدرت گریٹر انتقام لے رہی ہے کیوں کہ باقر نجفی رپورٹ کے ہر←  مزید پڑھیے

ملک کی سب سے بڑی عدالت نے مجھے تلاشی کے بعد بری کیا، عمران خان

سپریم کورٹ سے اپنے حق میں فیصلہ آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، ایک←  مزید پڑھیے

ملک میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بتادیا کہ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری پھر سردی میں اضافہ  کردے  گی،جبکہ  بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں  اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات  میں شدید←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف نا اہلی کی درخواست مسترد،جہانگیر ترین نا اہل قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔ جمعہ  کو چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف  نااہلی سے متعلق←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کس طرح بناتا ہے آپ کو اپنا عادی،دیکھیے اس ویڈیو میں

اقدار شکن شاعر جون ایلیا کا 86 واں یوم پیدائش

برصغیر کے مشہور شاعر جون ایلیا کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ جون ایلیا 14 دسمبر 1931 کو امروہہ کے ایک علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے بھائی رئیس امروہوی بھی نمایاں شاعر←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار کی امریکہ میں سرجری ؟

اسلام آباد.سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی دل کی سرجری امریکہ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ دل کے عارضے میں مبتلا اور لندن میں زیر علاج ہیں۔ اسحاق ڈار نے دل کی سرجری←  مزید پڑھیے

مردوں میں زنانہ پن اور قد چھوٹا رہ جانے کی وجہ اور اس کا علاج

جدید طبی نظریات اور تحقیقات کے دوران یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ انسان کی قدو قامت میں بڑھوتری اور اسکے جسم و سوچ کی کارکردگی کاانحصار اس بات پر ہے کہ وہ کیا کھاتا پیتا ہے۔ انسانی جسم میں←  مزید پڑھیے

ٹی 10کے افتتاحی ایڈیشن کا آج سے آغاز ہوگا

شارجہ:دنیائے کرکٹ میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20کے بعد نئے  فارمیٹ ٹی 10کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ ون ڈے اورٹی 20فارمیٹ ہوا پرانا،اب ٹی 10کازمانہ آگیا   ،متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں جمعرات سے چھکوں چوکوں←  مزید پڑھیے

جمہوریت کو آگے لے کرجانا ہے تو قبل از وقت الیکشن کرانے ہو ں گے،عمران خان

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کبھی اصلی جمہوریت نہیں آئی ،اگرجمہوریت کو آگے لے کرجانا ہے تو قبل ازوقت الیکشن کرانے ہو ں گے ۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے←  مزید پڑھیے

اثاثہ جات ریفرنس:اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرق کرنے کا حکم

اسلام آباد:احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو(نیب )کوآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کے ضامن کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اسحاق←  مزید پڑھیے

کراچی: سائٹ ایریا میں دھماکا، 15 افراد زخمی

کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے میٹروول باب خیبر کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی، تین رکشوں میں آگ لگ گئی، کئی گاڑیوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، واقعے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں←  مزید پڑھیے

برطانیہ : سینے سے باہر دل کے ساتھ پیدا ہونے والی بچّی کا نادر آپریشن

 برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ایک نومولود بچی کا منفرد آپریشن کیا گیا جو برطانیہ میں اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈی پنڈنٹ کے مطابق وینلپ ہوپ ویکنز نامی بچی 22 نومبر کو لیسٹر کے گلین←  مزید پڑھیے

سمیتا پاٹل کو دنیا سے رخصت ہوئے 31برس ہوگئے

اسی کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی  معروف اداکارہ سمیتا پاٹل کو دنیا سے رخصت ہوئے31 برس بیت گئے۔ سمیتا پاٹل نے اپنے 10سالہ فنی سفر میں کئی کامیاب فلموں میں فن کے جوہر دکھائے۔ اپنے←  مزید پڑھیے