• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جب چاہوں گا آصف زرداری اورعمران خان کو دائیں بائیں بٹھا دوں گا: طاہرالقادری

جب چاہوں گا آصف زرداری اورعمران خان کو دائیں بائیں بٹھا دوں گا: طاہرالقادری

سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری کا وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں کوئی گریٹر پلان بنتے نظر نہیں آرہا لیکن شریف خاندان سے قدرت گریٹر انتقام لے رہی ہے کیوں کہ باقر نجفی رپورٹ کے ہر صفے پر لکھا ہے کہ شہباز شریف اور رانا ثناءاللہ قاتل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جب چاہوں گا آصف زرداری اورعمران خان کو اپنے دائیں بائیں بٹھا دوں گا یہ صرف سیاسی بیانات تک نہیں قدم سےقدم ملاکر چلتے دکھا دوں گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

طاہر القادری کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا آپشن ہے کہ کب فیصلہ کن تحریک چلائیں لیکن کارکنان انتظار میں رہیں، عوامی احتجاج کا اعلان کروں گا جو تاریخی بھی ہوگا اور فیصلہ کن بھی اور اس احتجاج میں جماعت اسلامی ،ق لیگ اور دوسری جماعتیں بھی ہمارا ساتھ دیں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply