مائی لارڈ۔۔ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟: مریم نواز 17 December 2017ء یہ تحریر 1326 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet لاہور: چیف جسٹس کے بیان پرمریم نواز نے ردعمل دینا اپنا فرض سمجھا اور کہا کہ مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟۔۔انہوں نے کہا کہ انصاف خود بولتا ہے، اسے کسی تشریح،تقریر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ Related
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں