اسحاق ڈار کی امریکہ میں سرجری ؟

اسلام آباد.سابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی دل کی سرجری امریکہ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ دل کے عارضے میں مبتلا اور لندن میں زیر علاج ہیں۔ اسحاق ڈار نے دل کی سرجری امریکہ میں کرانے کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کو بھی آگاہ کردیا ۔ آئندہ 2سے 3دن میں اسحاق ڈار امریکہ علاج کےلئے جائیں گے۔ حکومت پاکستان ،لندن سے امریکہ کے لئے ایئر ایمبولینس فراہم کریگی۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply