سوال پوچھنے پراسحاق ڈار نے صحافی کو تھپڑ جڑ دیا

وزیرخزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے متعلق سوال پوچھنے پر صحافی پر برہم ہوگئے اور صحافی کو تھپڑ دے مارا۔

اسحاق ڈار آج صحافی کے سوال پر غصے میں آگئے،موبائل پکڑ لیا، صحافی نے اتنا پوچھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کب کامیاب ہوں گے؟۔۔۔!!! pic.twitter.com/jiAmBCcMWT

Advertisements
julia rana solicitors london

 

 

صحافی کے بار بار سوال کرنے پر وزیر خزانہ نے کوئی جواب نہ دیاجب صحافی اسحاق ڈار کیساتھ چلتے ہوئے بار بار سوال کرتا گیا تو اسحاق ڈار غصے میں آ گئےسیکورٹی کے عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔ صحافی شاہد قریشی نےبتایا  کہ مجھے اسحاق ڈار نے تھپڑ مارا ہے ،سکیورٹی گارڈ نے مجھے پکڑا اور اسحاق ڈار نے مجھے تھپڑ مارا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply