ملک میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بتادیا کہ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری پھر سردی میں اضافہ  کردے  گی،جبکہ  بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں  اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات  میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply