امریکہ نے 66 سالہ اتحاد کے باوجود دہشت گرد تنظیم کو ترجیح دی ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کے66 برسوں سے ترکی کے اتحادی ہونے کے باوجود اس کے علیحدگی پسند تنظیم PKK/وائے پی جی کے ساتھ اتحاد قائم کرنے پر ایک بار پھر نکتہ چینی کی۔ چاوش اولو نے امریکن← مزید پڑھیے
