• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غوطہ میں ایک بار پھر بمباری، 8 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

غوطہ میں ایک بار پھر بمباری، 8 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک

شام:  غوطہ ایک بار پھر بمباری سے گونج اٹھا، دو روز کے دوران مرنے والوں کی تعداد ستر ہوگئی،تازہ حملوں میں آٹھ بچوں سمیت تیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔

غوطہ کے علاقے ڈوما میں شامی فوج کی بمباری دوسرے روز بھی جاری رہی، جس میں آٹھ بچوں سمیت مزید تیس افراد لقمہ اجل بن گئے ۔

گزشتہ روز کی بمباری میں چالیس افراد ہلاک ہوئے تھے ۔شامی حکومت پر حالیہ حملوں میں ایک بار پھر مہلک کیمیائی گیس استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

شامی حکومت نے الزام کو باغیوں کی من گھڑت کہانی قراردیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply