2023 معیشت کے لیے خطرہ قرار

آئی ایم ایف نے سال 2023 میں عالمی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق سال 2023 میں دنیا کا ایک تہائی حصہ معاشی طور پر متاثر ہو گا، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹیانا جورجیا نے کہا کہ معاشی اعتبار سے رواں سال گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ سخت ہو گا، رواں سال کے دوران امریکہ ، یورپ اور چین معاشی اعتبار سے سست روی کا شکار رہیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین جنگ اور بڑھتی قیمتوں سمیت چین میں کورونا وباء کے اثرات عالمی معیشت پر مرتب ہوں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply