تعلیم یافتہ لیاری کیلئے کوشاں 18 سالہ ماہین

کراچی: ہمت کرے انسان تو کیا نہیں ہوسکتا، یہ مثال کراچی کی اٹھارہ سالہ ماہین پر پوری اترتی ہے،  ملئےلیاری کے بچوں کو مفت تعلیم دینے والی  لڑکی سے۔

تنگ و تاریک گلیاں، گولیوں سے چھلنی دیواریں، ماضی کا قصہ بن گئیں،علم کی شمع اب لیاری کا حصہ بن گئی۔

آج کا لیاری بہت مختلف ہےاور اسے منفرد کیا ہے 18 سالہ ماہین نے۔

Image result for maheen liyari

ماہین گلی محلوں میں گھومتے آوارہ بچوں کو پڑھاتی ہے اور لیاری کا مستقبل بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

گبول پارک کی ماہین بچوں کو مفت تعلیم فراہم کررہی ہے،اب تو کوئی بچے اسکول بھی جانے لگے ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ماہین نے حال ہی میں انٹر کیا ہےاور دوہزار تیرہ سے لیاری کا مثبت چہرہ دکھانے کی جدوجہد میں لگی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply