اتفاق رائے کے بغیر کالا باغ ڈیم نہیں بن سکتا، چیف جسٹس
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کاش میں پنجابی نہ ہوتا سندھی یا بلوچ ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں← مزید پڑھیے
