چیونگم وزن کنٹرول کرنے میں مددگار

جدید طبی تحقیقی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ چیونگم چبانے سے وزن کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جرنل آف فزیکل تھراپی سائنس میں شائع ہونے والے طبی مطالعے میں جاپانی سائنس دانوں نے انکشاف کیا کہ چیونگم 40 برس سے زیادہ عمر کے مردوں کے لئے وزن کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس تحقیق میں 21 سے 69 برس کے درمیان کی عمر کے 46 افراد نے حصہ لیا، تحقیقی مشاہدے میں نوٹ کیا گیا کہ چلنے کے دوران چیونگم چبانے سے وزن کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply