ایک مردہ شارک کے پیٹ سے پلاسٹک کی 4تھیلیاں برآمد ہوئیں۔ ماہی گیر نے اسکی فلم بناکر ویب سائٹ پر ڈالدی تاکہ لوگوں کو بتایا جاسکے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں سمندری حیات کو کس طرح نقصان پہنچا رہی ہیں۔ نیو سائوتھ ویلز آسٹریلیا کی واحد ریاست ہے جہاں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر پابندی نہیں۔ یہ ماہی گیر جنوبی ساحل پر مچھلیاں پکڑ رہا تھا جب اس کے جال میں مردہ شارک آگئی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں