• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نہال ہاشمی کا میاں صاحب سے ہاتھ ملانا حسرت ہی بن کر رہ گیا

نہال ہاشمی کا میاں صاحب سے ہاتھ ملانا حسرت ہی بن کر رہ گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کے لئے آئے تو کمرہ عدالت کے باہر موجود نہال ہاشمی میاں صاحب سے ہاتھ ملانے کی کوشش کرتے رہے مگر میاں صاحب نے نظر انداز کیا تو سیکورٹی نے بھی آگے آنے نہ دیا اور نہال ہاشمی کا میاں صاحب سے ہاتھ ملانا حسرت ہی بن کر رہ گیا نوازشریف کی نہال ہاشمی سے یہ بے رُخی ارادی تھی یا غیرارادی یہ بھی سمجھ نہ آسکا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply