مریخ پر پانی کی جھیل دریافت،سائنس دان پرامید
اطالوی سائنسدانوں نے مریخ پر مائع حالت میں پانی کی جھیل کا پتہ لگایا ہے۔ ” سائنس” نامی امریکی جریدے کے مطابق، تقریباً 20 کلومیٹر طویل یہ جھیل مریخ کے قطب جنوبی پر جمی برف کے ڈیڑھ کلومیٹر نیچے موجود← مزید پڑھیے
