الیکشن کے رزلٹ موصول ہونے پر جمائمانے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان کو مبارکباد دی،اور کہا کہ 22 سال کی انتھک محنت اور جدو جہد کے بعد بالآخر میرے بیٹو ں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں ۔۔عمران خان نے 22 سال تک قربانیاں دیں، رکاوٹوں اور تذلیل کا سامنا کیا، مجھے عمران خان کا 1997 کا پہلا انتخاب یاد ہے،۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں