• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی: بھارتی ایئرلائن کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ

کراچی: بھارتی ایئرلائن کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ

بھارتی ایئرلائن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیکل لینڈنگ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انڈیگو ائیر کے طیارے نے صبح 4 بجکر 15 منٹ پر کراچی جناح انٹرنیشنل پر میڈیکل لینڈنگ کی۔ جدہ سے اڑنے والے جہاز کی بھارتی خاتون مسافر جوہرہ بی کو معائنہ پر مردہ پایا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جس کے بعد طیارہ مردہ خاتون کو لے کر 6 بجکر 15 منٹ پر بھارت میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply