اسلام آباد:اسلام آباد کے ایک گھرمیں آتشزدگی سے ماں اور اس کے 3بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹرجی سکس ون تھری کے ایک گھرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جس نے دیکھتے ہی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فائربرگیڈ عملے نے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابو پالیا لیکن اس دوران گھر میں موجود خاتون سمیت اور اس کے 3 بچے جاں بحق ہوگئےجبکہ ایک بچی کوزخمی حالت میں اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق اموات دم گھٹنے کے باعث ہوئیں،جاں افراد میں بلقیس ،عبداللہ ،،ائشہ اورآمنہ شامل ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں