خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

انٹرنیٹ پر وائرل طبّی نسخے نے جان لے لی

انٹرنیٹ پر آپ کو سر درد سے لے کر ناقابل علاج کینسر کے علاج کےلیے بھی نسخے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ نسخے کس حد تک نقصاندہ ثابت ہوسکتے ہیں؟ اس بات کا ندازہ آپ کو ہونے والے والا ہے۔←  مزید پڑھیے

ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے تحت پہلی خاتون کو جرمانہ

کوپن ہیگن :ڈنمارک میں نقاب پہننے پر پابندی کے قانون کے تحت پہلی نقاب پوش خاتون پر جرمانہ عائد کردیا گیا،خاتون کو تقریبا 20ہزار روپے کے قریب جرمانہ دینا ہوگا۔ ڈنمارک کے علاقے کوپن ہیگن کے قریب ایک شاپنگ مال←  مزید پڑھیے

وینزویلا کے صدر پر دھماکا خیز مواد سے لیس ڈرونز کا حملہ

کراکس: وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس میں سالانہ فوجی تقریب سے خطاب کے دوران صدر نکولس میدورو پر بارودی مواد سے لدے ڈرونز نے حملہ کردیا۔ تاہم ڈرونز کو اسٹیج کے قریب ہی مار گرادیا گیا۔ دھماکے کے بعد بھگدڑ←  مزید پڑھیے

جدید ترین لڑاکا طیارے ایف 35 کی حساس معلومات فلمی انداز میں چوری

لندن: برطانوی فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے ایف تھرٹی فائیو سے متعلق حساس معلومات چوری کرلی گئیں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جاسوس نے خاتون اہلکار کا روپ دھار کر خفیہ معلومات نکلوالیں۔ اس کیلئے رشتہ کرانے سے متعلق←  مزید پڑھیے

ترک صدر کا دو امریکی وزیروں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران جماعت کے خواتین ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے امریکا کو خبردار کیا کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ پابندیاں لگا کر، دھونس اور دھمکیوں کے ذریعے ترکی←  مزید پڑھیے

جوہری معاہدے کی ڈیڈ لائن قریب، ایران پر پابندیوں کے سائے

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے میں خامیاں دور کرنے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈ لائن قریب آتے ہی ایران پر پابندیوں کے سائے منڈلانے لگے۔ ڈیڈ لائن قریب آتے ہی ایران میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،←  مزید پڑھیے

فضل الرحمان ایک کلو گوشت کیلئے پوری بھینس ذبح کرنا چاہ رہے ہیں: فواد چودھری

بنی گالہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکشن ہم نے نہیں الیکشن کمیشن نے کرائے ہیں، اپوزیشن اپنے مطالبات تو سامنے لے کر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان صرف دو←  مزید پڑھیے

نجی ایئر لائن کا چین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے قومی ائیر لائن سے رابطہ

گونگژو: نجی ایئر لائن نے چینی شہر گونگژو میں پھنسے پاکستانی مسافروں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے سے رابطہ کرلیا۔ نجی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کو کمرشل ٹرمز کی درخواست بھیج دی ہے،←  مزید پڑھیے

زینب کے قاتل پر مزید 3 بچیوں کے قتل اور زیادتی کا الزام ثابت

کوٹ لکھپت:  کمسن بچیوں سے زیادتی کا مجرم عمران انجام کو پہنچنے کے قریب آگیا، قصور میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران پر مزید تین بچیوں کے قتل کا الزام ثابت ہوگیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مجرم←  مزید پڑھیے

دیامر سرچ آپریشن: ایک پولیس اہلکار جاں بحق دو زخمی

دیامر: اسکول جلانے والے ملزمان کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران مقابلہ ہوگیا۔ کارروائی میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے، جبکہدو دہشتگرد بھی مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دیامر میں اسکول جلانے والے دہشت گردوں کے خلاف←  مزید پڑھیے

حکومت سازی کے معاملے میں بلوچستان بازی لے گیا

کوئٹہ: حکومت سازی کے معاملے میں بلوچستان بازی لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مخلوط حکومت کا فارمولا طے پاگیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی، تحریک انصاف، اے این پی، بی این پی اور ایچ ڈی پی کے ارکان پر←  مزید پڑھیے

‘عمران جہاں مناسب سمجھیں مجھے لگادیں’

کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران جہاں مناسب سمجھیں مجھے لگادیں، انھیں زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی سے وزارت مانگیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام نے کپتان کی سوچ کو ووٹ دیا←  مزید پڑھیے

‘ ایران سعودی عرب تعلقات: ‘پاکستان بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک←  مزید پڑھیے

ویڈیو: نبیل گبول کا کراچی ائیر پورٹ پر شہری پر تشدد

کراچی: سنا ہے سیاستدان تو عوام کے خیر خواہ ہوتے ہیں لیکن پیپلزپارٹی کے نبیل گبول کا روئیہ تو عوام سے کچھ مختلف ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پر نبیل گبول طاقت کے نشے میں اپنے جزبات قابو نہ رکھ پائے اور←  مزید پڑھیے

اداکارہ نرگس بھی ایف بی آر کے ریڈار پر

آج کل ایف بی آر کافی سرگرم نظر آرہا ہے اور نہ صرف سیاستدان بلکہ دیگر معروف شخصیات بھی اس کے ریڈار پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنی اداؤں کا جادو جگا کر مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی←  مزید پڑھیے

ہیئر کنڈیشنر کے 11 حیرت انگیز استعمال جانتے ہیں؟

بالوں کی خوبصورتی کے لیے تو آپ نے ہیئر کنڈیشنر کا استعمال کیا ہی ہو گا مگر یہ آپ کے لیے کتنا مددگار ثابت ہوسکتا ہے یہ معلوم ہے؟ جی ہاں بالوں سے ہٹ کر بھی یہ روزمرہ کے معمولات←  مزید پڑھیے

کیا آپ لپ اسٹک کے یہ طبی فائدے جانتے ہیں؟

خواتین اور میک ایک دوسرے کےلیے بالکل ایسے ہی لازم و ملزوم ہیں جیسے کسی پیاسے کےلیے پانی۔ خواتین مشرقی ہوں یا مغربی ممالک سے تعلق رکھتی ہوں، میک اپ لازمی استعمال کرتی ہیں اور میک اپ خریدنے کےلیے ہزاروں←  مزید پڑھیے

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیروئن سمگل کی کوشش ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطر جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 80 کیپسول برآمد کرلئے۔ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے قطر جانے والے ایک مسافر کے←  مزید پڑھیے

امجد صابری قتل کے ملزم کی سزائے موت معطل

پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے معروف قوال امجد صابری قتل کے ملزم کی سزائے موت کو معطل کر دیا ہے۔ معروف قوال امجد صابری کے قتل کے الزام میں عارش نامی ملزم سرگودھا کا رہائشی ہے جسے فوجی عدالت←  مزید پڑھیے

عمران حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے 7ویں پسندیدہ رہنما

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان عہدے کا حلف لینے سے پہلے ہی دنیا کے ساتویں پسندیدہ رہنما بن گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پران کے مداحوں کی تعداد جمعرات کی سہ پہر تک 80لاکھ سے←  مزید پڑھیے